introduction: Iss article mein hum app ko bataen ge ameer hone ka wazifa ameer banne ka wazifa Aur ameer hone ki dua amir hone ka wazifa and crorepati banne ka wazifa dolat mand banne ka wazifa asani se dolat mand hone ka wazifa Kise Ameer hone ka wazifa hum app ko bataen ge jaldi ameer hone ka wazifa article ko pura padhen buhat Kuch mile ga
Ameer Hone ka Wazifa |
سال بھر میں مالدار بننے کا عمل رزق میں برکت ہو برکت بھی ایسی کے سال کے اندر اندر آپ امیر ترین شخص بن جائیں گے بہترین عمل عرض کرنے لگا ہوں اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں انشآءاللہ
تعالیٰ آپ کو بڑا ہی فائدہ ہوگا
Jaldi Ameer Hone ka Wazifa جلدی امیر ہونے کا وظیفہ
امیر ترین بننے کا وظیفہ امیر ترین بننا اس دور میں ہے تو بڑا مشکل لیکن یقین کامل کے ساتھ عمل کریں گے تو انشآءاللہ تعالیٰ کوئی مشکل کام نہیں یہ ہے کہ عمل کو مسلسل کرنا ہوگا بلا ناغہ عمل کرنا ہے اور یقین کامل بھی ہونا چاہیے پھر دیکھ کے آپ کو کیسے اچھا رزلٹ ملتا ہے
Saal Bhar mein maldar banne ka amal سال بھر میں مالدار بننے کا عمل
سال بھر مال بننے کے لیے آپ کو اس طرح یہ عمل کرنا ہے کہ سب سے پہلے آپ کو یقین کامل کر لینا ہے کہ مجھے اس عمل سے انشآءاللہ تعالیٰ مالدار بننا ہے اس کے بعد اس عمل کو شروع کریں عمل یہ ہے جو شخص طلوع آفتاب کے وقت یعنی جب سورج نکلنا شروع ہو اس وقت پوری بسم اللہ الرحمن الرحیم 300 بار اور درود شریف 300 بار پڑھیں اللہ تعالیٰ اس کو ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا جہاں اس کا گمان بھی نہ ہوگا اور روزانہ پڑھنے سے انشآءاللہ تعالیٰ ایک سال کے اندر اندر امیر و کبیر ہو جائے گا یعنی اگر روزانہ اس عمل کو کوئی پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ایسی جگہ سے رزق عطا فرما دیتا ہے کہ اس کا گمان بھی نہیں ہوتا ایسی جگہ سے بھی رزق مل سکتا ہے اور اگر کوئی اس عمل کو پورا سال پڑھتا رہے تو وہ شخص ایک سال کے اندر اندر امیر ترین بن جائے گا لیکن ہو یقین کامل جس چیز پر یقین کامل ہو جائے تو وہ مٹی بھی سونا ہو جاتی ہے اس طرح کی وظائف بڑی مشکل سے ملتے ہیں جس کی اجازت بھی عام و خاص ہو وہ بھی آزمودہ بزرگوں کے وظائف آزمودہ ہوتے ہیں پہلے وہ خود آزماتے ہیں پھر لوگوں کو عمل بتاتے ہیں بہت ہی بہتر عمل ہے آپ اس پر عمل کریں کافی فائدہ ہوگا انشآءاللہ تعالیٰ اس کا رزلٹ آپ ضرور دیکھیں گے