"" pakora samosa khane ke nuqsan

pakora samosa khane ke nuqsan

introduction: Pakora samosa ke nuqsan samosa khane ke nuksan Iss article mein hum app ko bataen ge Pakore samosa ka nuqsan samosa khane ke nuksan pakora samosa khane ka khatarnak nuksanat samosa pakora kabab khane wale shuqen is article ko tawajah se pura padhen Kafi fayda Hoga Jo log samosa pakora kabab ke shuqen ko ye maloomat nahi hote 

pakora samosa
pakora samosa

Pakoda samosa kabab tabubo ki Nazar mein 
پکوڑا سمبوسا کباب طبیبوں کی نظر میں 

سموسہ کباب پکوڑا شامی کباب مچھلی اور مرغی وغیرہ کی تلی ہوئی بوٹیاں پوڑیاں کچوریاں پیزا پراٹھا انڈا آملیٹ وغیرہ ہم خوب مزے مزے لے کر کھاتے ہیں پر دیکھنے میں نقصان نہ دینے والی یہ چیزیں نظر آتی ہیں لیکن یہ مزےدار اور لذیذ غذائیں اپنے اندر موت مار بیماریاں رکھتی ہیں اس کا علم بہت کم لوگوں کو ہوتا ہے جو تیل گرم کیا جاتا ہے اس کو گرم کرنے کے بعد اس میں طبعی نقصان کار مادہ پیدا ہوتا ہے طبعی تحقیقات سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ جو چیز اس میں ترتے ہیں اس کی تمام وٹامن ختم ہو جاتی ہے 


Talne wali chezon se Hone wali 19 bimariyan 
تلنے والی چیزوں سے ہونے والی 19 بیماریاں 


نمبر1: جسم کا وزن بڑھتا ہے 

نمبر2: اجابت یعنی پیٹ کی صفائی میں گڑبڑ پیدا ہونا 

نمبر3: آنتوں کی دیواروں کو نقصان ہوتا ہے 

نمبر4: پیٹ کا درد 

نمبر5: دل کا کچا ہونا 

نمبر6: قے یعنی الٹی ہونا 

نمبر7: اسھال یعنی پانی والا دست ہونا 

نمبر8: چربی کے مقابلے میں تیلنے والی چیزوں کا استعمال زیادہ تیزی سے خون میں نقصان دینے والے کولیسٹرول یعنی LDL پیدا ہونا 

نمبر9: فائدے مند کولیسٹرول یعنی HDL میں کمی کا ہونا 

نمبر10: خون میں دگ یعنی خون کا جم جانا 

نمبر11: ازما خراب ہونا 

نمبر12: پیٹ میں گیس کا پیدا ہونا 

نمبر13: بہت زیادہ گرم کیا ہوا تیل میں ایک زہریلا مادہ ,,ایکروولی,, کا پیدا ہونا جو آنتوں میں زخم پیدا کرتا ہے 

نمبر14: بلکہ معاذ اللہ کینسر کا سبب بن جاتا ہے 

نمبر15: تیل کو زیادہ دیر تک گرم کرنے سے اور اس میں چیزیں تلنے کے عمل سے اس میں ایک دوسرا خطرناک زہریلا مادہ فری ریڈیکلز پیدا ہوتا ہے جو کہ دل کی بیماریوں میں اضافہ ہوتا ہے 

نمبر16: کینسر 

نمبر17: جوڑوں کا درد 

نمبر18: دماغ کی بیماریاں اور 

نمبر19: جلدی بوڑھا ہونے کا سبب بنتا ہے فری ریڈیکلز نام کا خطرناک زہریلا مادہ پیدا کرنے والے اور بہت سے سبب ہیں مثلا تمباکو نوشی ہوا کا بدبودار ہونا جیسے آج کل کمروں کو بند رکھا جاتا ہے دھوپ کا نہ آنا اور نہ تازی ہوا کا آنا گاڑیوں کا دھواں ایکسریز مائیکرو ویو ان چیزوں کے ذریعے کھانا گرم کرنا TV اور کمپیوٹر کی اسکرین کی شعائیں


pakora samosa khane ke nuksan 
سموسہ پکوڑا کھانے کے نقصانات


سموسہ پکوڑا میں موجود جو تیل ہوتا ہے اس سے دل کی بیماری کا خطرہ بڑھ سکتا ہے سموسے اور پکوڑے میں تیل کی چکناہٹ بہت زیادہ ہوتی ہے اور بازار کے سموسے پکوڑے اور بھی بہت خطرناک ہوتے ہیں کیونکہ وہ سارا دن اس تیل میں تلتے رہتے ہیں جو تیل سارا دن اگ پر رہتا ہے اور تیل کا کالا ہو جانا بھی ہے تلی ہوئی چیزوں کا استعمال زیادہ کرنے سے چربی بڑھنے کا اندیشہ ہے جو کہ کولیسٹرول کو بڑھاتا ہے

Pakode samose kabab ke nuksan kam karne ke tarike 
پکوڑے سموسے کباب کے نقصان کم کرنے کے طریقے 


01: پکوڑوں سموسوں کا کم سے کم استعمال کریں پکوڑوں سموسوں میں مہینے میں ایک آدھا بار استعمال کریں اس سے زیادہ نہ کریں 

02: پکوڑوں سموسوں کو اپنے گھر میں تیار کیا کریں ان کا نقصان کم ہوتا ہے کیونکہ گھر جو چیز تیار ہوگی وہ صفا ستھری ہوگی 

03: پکوڑوں سموسوں کے ساتھ دہی کا استعمال کریں ان سے کچھ نہ کچھ تیزابیت کم ہو جاتی ہے 


Talne wali chizon ka nuksan Kam Karne ka tarika

تلنے والی چیزوں کا نقصان کم کرنے کا طریقہ


دو باتوں پر عمل کر کے تلنے والی چیزوں کا نقصان کم کر سکتے ہیں نمبر ایک کباب سموسہ پکوڑا انڈا آملیٹ مچھلی وغیرہ تلنے کے لیے جو کڑاہی یا فرائی پین استعمال کیا جائے وہ نان سٹک ہو نمبر دو تلنے کے بعد ایک ایک چیز کو بےخوشبو ٹشو پیپر میں اچھی طرح لپیٹ لیا جائے تاکہ کچھ نہ کچھ تیل جذب ہو جائے


Khatarnak jahar ka Tor

خطرناک زہر کا توڑ 


اللہ تعالیٰ نے اس خطرناک زہریلے مادہ فری ریڈیکلز کا توڑ بھی پیدا فرمایا ہے چنانچہ جن سبزیوں اور پھلوں کا رنگ سبز زرد یا نارنگی یعنی سرخی مال زرد ہوتا ہے یہ اس خطرناک زہر کو تباہ کر دیتے ہیں اس طرح کے پھلوں اور سبزیوں کا رنگ جس قدر گہرا ہوگا ان میں وٹامن اور معدنی اجزاء کی مقدار بھی زیادہ ہوتی ہے وہ اس زہر کا زیادہ قوت کے ساتھ توڑ کرتے ہیں