"" Ameer hone ke wazife maldar banne ke kuch wazife امیر ہونے کے وظیفے مالدار بننے کے کچھ وظائف

Ameer hone ke wazife maldar banne ke kuch wazife امیر ہونے کے وظیفے مالدار بننے کے کچھ وظائف

 

Ameer hone ke wazife   maldar banne ke kuch wazife

Ameer hone ke wazife

 maldar banne ke kuch wazife





Ameer hone ke wazife

 maldar banne ke kuch wazife


امیر ہونے کے وظیفے 

مالدار بننے کے کچھ وظائف 

امیر ہونے کے میں تین وظیفے اس آرٹیکل میں عرض کرتا ہوں امیر ہونے کے کچھ وظیفے ہیں یہ بہت ہی زبردست بہت ہی پیارے وظیفے ہیں  وظیفے بزرگوں کے بتائے ہوے وظیفے ہیں یہ امیر ہونے کے وظیفے میں عرض کرتا ہوں ان کو آپ اس کے طریقے کار کے مطابق پڑھیے گا اور طریقے کار میں آپ کو عرض کرتا ہوں اس کے مطابق آپ کو اس وظیفوں کو پڑھنا ہے

کافی لوگ چاہتیں ہیں کے میں مالدار بنو لیکن ان کے پاس ذرائے نہیں ہوتے ہیں جب آپ ان وظیفوں کو مسلسل پڑھیں گے انشاءاللہ امیر ہونے کے ذرائے خود بہ خود بنتے چلے جائیں گے پئسے کے بغیر تو کچھ بہی نہیں ہوتا اگر مدینے جانا ہو تو ٹکٹ بھی پئسے لگتے ہیں کیون کے مدینہ جانا ھر عاشقے رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی خواہش ہوتی ہے، 

 یہ وظیفے بڑے پاور فل ہوتیں ہیں لیکن کامل یقین کے ساتھ پڑھنا ہے اور مسلسل پڑھنا ہے تو آپ اس کا رزلٹ ضرور دیکھیں گے یہ وظیفہ آزمودہ ہیں اور بزرگوں سے اجازت یافتہ ہوتے ہیں جو وظیفہ کسی عامل کا ہوتا ہے اس کی اجازت ان سے لینی ہوتی ہے اور جو بزرگوں کے وظیفے ہوتے ہیں اس کی اجازت ھر صحیح العقیدہ مسلمان کو ہوتی ہے میں نے جتنے وظیفے عرض کیے ہیں یہ کسی نہ کسی برزگ کے ہیں 


دو وظیفے عشاء کی نماز کے بعد رات کو 

نماز عشاء کے بعد اول آخر گیارہ گیارہ 11,11 مرتبہ دُرود پاک پڑھیں اور درمیان میں  یٙامُعِزُّ گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھیں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا 

اول آخر چودھ چودہ 14,14 مرتبہ دُرود پاک پڑھیں اور درمیان میں یٙاوھابُ  یٙاوھابُ چودھ سو چودہ 1414 مرتبہ پڑھیں مسلسل پڑھتے رہیں انشاءاللہ آپ ضرور مالدار بنے گے یہ دونوں وظیفے آزمودہ ہیں کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا 

نماز فجر کے بعد وظیفہ


نمازے فجر کے بعد آپ نے اول آخر دُرود پاک پڑھیں اور یٙاوھابُ یٙاوھابُ چودہ سو 1400 مرتبہ پڑھیں یہ وظیفہ بھی آزمودہ ہے میں نے خود آزمایا ہے بہت ہی زبردست وظیفہ ہے آپ کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا،

یہ تینوں وظیفے آزمودہ ہونے ساتھ کامل بھی ہیں