iss article mein hum app ko bataen ge Bimariyon se bachne ka tarika Bimariyon se bachne ke lajawab nuskhe Aur achi sehat ka raaz sehat ka khyal kaise rakhen and har tarah ki bimariyon se bachne ka tarika arz kya Jai ga inshallah Tala aap se arz hai ke article ko pura padhen buhat achi maloomat mile ge.
achi sehat ka raaz Bimariyon se bachne ka tarika
بیماریوں سے بچنے کا لاجواب نسخہ
اچھی صحت کا راز اور بیماریوں سے بچنے کا لاجواب نسخہ عرض کرتا ہوں اور طویل عرصہ جوان رہنے کا نسخہ بھی عرض کرتا ہوں پر آرٹیکل کو اول تا آخر پورا پڑھیں آپ کو بہت اچھی معلومات ملے گی ایک تو ہوتا ہے بیمار اور دوسرا ہوتا ہے صحت مند اور صحت مند بھی بیمار ہو سکتا ہے اگر وہ بے احتیاطی کرے گا تو بیمار ہونے کا خدشہ ہے اگر ہم یہ احتیاطیں کر لیں تو بیماری سے بچے رہیں گے صحت مند رہنا یہ بھی بڑی نعمت ہے کیونکہ صحت اچھی ہوگی تو عبادت بھی زیادہ کرے گا
Bimari se bachne ka lajawab nuskhaبیماری سے بچنے کا لاجواب نسخہ
سنت کے مطابق کھائیں پییں سنت میں بڑی حکمت ہے ہر کام اگر سنت کے مطابق کریں گے تو بڑا فائدہ ہوگا اور نفس کے مطالبے پر جو ہاتھ میں آیا وہ کھایا مثلآ پیزا پراٹھا کباب سموسہ پکوڑے وغیرہ یہ دیر سے ہضم ہونے والی غذائیں ہیں اگر ان کو معدے میں ٹھونستے رہے تو بیماریاں تو ضرور آئیں گی ان کا استعمال کم سے کم کریں اور فرج کا ایک دم ٹھنڈا پانی اور ٹھنڈی ٹھنڈی کولا بوتلیں پیٹ میں نہ انڈیلتے رہیں ٹھنڈی بوتلوں سے بچتے رہیں گے تو انشآءاللہ تعالیٰ آپ کا معدہ درست رہے گا اور ہاضمہ صحیح ہوگا تو نہ قبض ہو نہ پیٹ میں گند جمع ہو نہ بدن کا بے جا وزن بڑھے اور پیٹ کی خرابیوں کے سبب بیماریاں جنم لیتی ہیں حکیموں کا قول ہے کہ تقریباً 80 فیصد بیماریاں پیٹ کی خرابی کے باعث پیدا ہوتی ہیں یقیناً معدہ بیماریوں کا گھر اور پرہیز دواؤں کا سر ہے بس ہم کھانے پینے میں جو احتیاطیں عرض کی ہیں ان سے بچتے رہیں تو انشآءاللہ تعالیٰ آپ بھی کافی بیماریوں سے بچت میں رہنگے سو دوا کی اک دوا پرہیز ہے آپ نے یہ سنا ہوگا کہ پرہیز بھی ایک دوا ہے جتنی آپ پرہیز زیادہ کریں گے اتنا ہی آپ بیماریوں سے محفوظ رہے گے
Tawel ursa Jawan rahne ka nuskha طویل عرصہ جوان رہنے کا نسخہ
جو کھانے پینے میں احتیاط نہیں اپناتے اور خوب ڈٹ کر کھاتے ہیں وہ گویا پیسے خرچ کر کے بیماریاں خرید فرماتے ہیں اور عموماً سخت تکلیف اٹھاتے اور آخر کار پچھتاتے ہیں کم کھانے کی حکمتیں تو سائنس دان بھی تسلیم کرتے ہیں چنانچہ ایک خبر ملاحظہ ہو جدید تحقیق کے مطابق امریکہ میں کم کھانے والے چوہے اور کتے تین گنا زیادہ عرصہ زندہ رہے زیادہ نہ کھانے سے انسان جلد بوڑھا نہیں ہوتا بلکہ طویل عرصہ جوان نظر آتا ہے اس سے یہ بات معلوم ہوئی کہ زیادہ کھانا کھانے سے انسان جلد بوڑھا ہو جاتا ہے تو ہمیں چاہیے کہ سنت کے مطابق کھانا کھائیں سنت یہ ہے کہ بھوک کے تین حصے کیے جائیں ایک حصہ خانے کا ایک حصہ پانی کے لیے ایک حصہ ہوا کے لیے اس طرح کھانا کھانے سے انسان جلد بوڑھا بھی نہیں ہوگا اور سنت کی نیت سے اس پر عمل کرے گا تو ثواب بھی ملے گا