"" qabz ka ilaj aur qabz ke asbab in urdu

qabz ka ilaj aur qabz ke asbab in urdu

qabz ka ilaj اس آرٹیکل میں قبض کا علاج عرض کیا جائے گا آپ اس آرٹیکل کو پوری طرح پڑھیں کہ قبض کا علاج اور اس کی علامات قبض کی علامات عرض کی جائیں گی قبض کے علاج بھی بتائے جائیں گے قبض کس طرح ہوتا ہے کیوں ہوتا ہے یہ سب کچھ اس آرٹیکل میں اپ کو ملے گا قبض کے بارے میں پوری معلومات اپ کو اس آرٹیکل میں ملے گی انشأءاللہ تعالیٰ۔ 

qabz ka ilaj
qabz ka ilaj


قبض کی علامات کیا ہیں؟ 
qabz ka ilaj
 


قبض تمام بیماریوں کی جڑ ہے انتڑیاں فضلات کو سستی سے خارج کرنے کا مظاہرہ کریں انتڑیاں فضلات کو خارِج نہ ہونے دیں اس طرح کے عمل کو قبض کی علامات کہتے ہیں قبض میں زیادہ تر سبزیاں پھل پھول کا جوس کثرت سے استعمال کریں اور قبض میں پانی کا استعمال بھی زیادہ کریں

قبض کی اسباب کیا ہیں؟ 
qabz ka ilaj 


قبض کے تین اسباب ہیں وہ قبض کے اسباب یہ ہیں 

قبض کا اسباب نمبر ایک 1: کرسی کی پشت یا دیوار وغیرہ سے ٹیک لگا کر بیٹھنا 

قبض کا اسباب نمبر دوسرا 2: کھڑے کھڑے کھانا کھانے کا عمل وہ لوگ زیادہ غور کریں جو شادیوں میں کھڑے کھڑے کھانا کھاتے ہیں 

قبض کا اسباب نمبر تین 3: سواری پر بیٹھ کر کھانا کھانے سے بدہضمی پیدا ہوتی ہے وہ لوگ زیادہ غور کریں جو چلتی ریل گاڑی یا کس چلتی سوار پر کھانا کھاتے ہیں 


 قبض کا علاج اور علاج کا طریقہ

 

اگر قبض رہتی ہو تو (1) اپنا ہاضمہ درست رکھیے مناسب مقدار میں بیج سمیت پکے امرود کھانے سے ہاضمہ درست رہتا ہے (کچے امرود قبض بڑھاتے ہیں) (2) مناسب مقدار میں پپیتا کا لیجیے انشاءاللہ تعالی پیٹ صاف ہو جائے گا (3) اگر دائمی قبض ہو تو اپ کا ڈاکٹر اجازت دے تو ہر دو یا تین ماہ بعد پانچ دن تک صبح و شام ایک ایک ٹکیہ گرامیکس 400 ملی گرام

 (GRAMEX400mg metronidazole) استعمال  کیجئے اسے قبض بدہضمی وغیرہ امراض اور پیٹ کی اصلاح کیلئے انشآءاللہ تعالیٰ بہترین دوا پائینگے مگر جب بھی یہ ٹکیا لینا شروع کریں تو مسلسل پانچ دن پورے کرنا ضروری ہے خالی پیٹ بھی لے سکتے ہیں 

 (4) جس وقت قبض ہو اس دن دو ایک وقت کھانے کا فاقہ کیجئے (5) نہار منہ ایک گلاس نیم گرم یا چار گلاس پانی پی لیجئے (6) سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک گھول کر پی لیجیے (7) سوتے وقت ایک یا دو سنگترے کھا لیجیے (8) تھوڑی سی سونف دودھ یا ہلکے گرم پانی سے لے لیجئے (9) سادہ یا نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر صبح و شام استعمال کیجیے (10) ایک گلاس نیم گرم پانی میں دو چمچ خالص شہد ایک چمچ لیموں اور ایک چمچ ادرک کا رس حل کر کے پی لیجیے (11) املتاس کے تھوڑے سے پھول گوشت میں پکا کر کچھ دن تک کھانے سے انشاءاللہ تعالی دائمی قبض میں افاقہ یعنی کمی ہو جائے گی (12) رات کو تین کھجوریں پہلے دھو لیجیے پھر بھگو کر رکھیے اور صبح اسی پانی میں مسل کر چھان کر پی لیجئے کھجوریں اور ہر طرح کے پھل اور سبزیاں دھو کر ہی استعمال کرنی چاہیے تاکہ میل کچیل مکھیوں کی بیٹ اور خصوصا جراثیم کش دوا کے اثرات دھل جائیں (13) پکے ٹماٹر کا رس ایک ایک کپ پی لیجئے (14) اسپغول کی بھوسی ایک یا تین چمچ ضرورتا کمی پیشی کر سکتے ہیں سادہ پانی کے ساتھ پھانک لیجئے اسپغول روز روز لیں تو فائدہ نہیں ہوتا لہذا اگر اکثر قبض رہتی ہو تو ہفتے میں ایک بار لیجئے کام نہ چلے وقفہ مزید بڑھا دیجئے (15) کچا کیلا ابال کر کھانا قبض کے لیے بے حد مفید ہے (16) معمول کے خلاف صحت کش غذائیں یا کسی سرمایہ دار کی دعوت میں حرص کے مارے بہت زیادہ مرغن اور تفصیل یعنی بیمار کن غذائیں کھانے کی بھول کر بیٹھے تو گھر آکر تین چار چمچ اسپغول پانی کے ساتھ پھانک لیجیے شاید نقصان میں تھوڑی کمی آئے مگر یہ ذہن تو بنا لیجئے کہ اس طرح کی دعوتوں کے کھانے عموما صحت کے دشمن ہوتے ہیں (17) ہاضمہ دار چورن گھر میں رکھ لیجیے اگر کبھی قبض ہو جائے یا زیادہ گھی تیل والی غذا دیکھ کی مصالحےدار بریانی بالخصوص رمضان المبارک یا بکرا عید میں اگر لالچ میں پڑ کر زیادہ کباب سموسے وغیرہ کھا  ڈالے تو پیٹ میں گڑبڑ کا انتظار کیے بگاڑ چورن پھانک لیجئے

Qabz ka ILAJ
Qabz ka ILAJ

qabz ka ilaj 


قبض کو ختم کرنے کے لیے میں نے جو اوپر 17 علاج بتائیں ہیں ان میں کسی پر بھی عمل کریں گے انشاءاللہ اپ کی قبض ختم ہو جائے گی اور بھی زیادہ اگر اپ چاہتے ہیں کہ میں ایک ہاضمے دار چٹنی عرض کر دیتا ہوں آپ وہ بھی چٹنی گھر میں بنا لیں وہ بہت ہی زبردست ہاضمے دار چٹنی ہے آپ اس کا بھی استعمال کریں تو قبض سے جان چھوٹ جائے گی انشآءاللہ تعالیٰ

ہاضمے دار چٹنی بنانے کا طریقہ 

روزانہ کھانے کے ساتھ آس چٹنی کا ہاضمہ وغیرہ کے لیے استعمال مفید ہے 
سرخ ٹماٹر 50 گرام 
ادرک 50 گرام 
لہسن 50 گرام 
ایک عدد لیموں کا رس 
ہری مرچ 25 گرام
 زیرہ سفید 25 گرام 
 پودینہ ایک گڈی 
 ہلدی 25 گرام 
 نمک حسب ذائقہ
 

Online product purchase click now