"" zukam ka ilaj bhatreen nuskhy | Cure for colds

zukam ka ilaj bhatreen nuskhy | Cure for colds

Introduction

zukam ka ilaj: Treatment of colds, Inshallah, the treatment of colds will be told in this article. You should read the entire article. In this article, the treatment of colds, etc., especially the colds that occur in winter, will be presented. You will be presented with numerous home remedies for common colds which will prove useful for your common cold.

zukam ka ilaj
zukam ka ilaj

zukam ka ilaj fori ilaj

 

زکام کا علاج اج انشاءاللہ نزلہ زکام کا علاج اس آرٹیکل میں بتایا جائے گا آپ آرٹیکل کو پورا ریڈ کریں اس میں نزلہ زکام وغیرہ خاص کر سردیوں میں ہونے والے جو یہ نزلہ زکام ہوتے ہیں ان کا علاج عرض کیا جائے گا انشاءاللہ تعالی اس آرٹیکل میں آپ کو نزلہ زکام کے بے شمار ایسے دیسی علاج عرض کیے جائیں گے جو آپ کو نزلہ زکام میں مفید ثابت ہوں گے

دائمی نزلے کے 5 علاجِ 
zukam ka ilaj

Online product purchase click now

 30پہلا علاج: دن تک روزانہ ناشتہ کے دو گھنٹے بعد مچھلی کا تیل (cod liver oil) آدھی چمچ پئیں سردیوں میں رات کو بھی مزید آدھی چمچ استعمال کر سکتے ہیں ان شاء الله تعالیٰ دائمی نزلہ سے آرام ہو جائیگا 

 دوسرا علاج: بچوں کو اگر بار بار نزلہ ہوتا ہو تو مچھلی کا تیل تین تین قطرے دن میں ایک یا دو بار 30 دن تک پلائیے۔ بچوں کیلئے خوشبو دار مچھلی کا تیل میڈیکل اسٹور سے طلب کیجئے

 تیسرا علاج: روزانہ رات مٹھی بھر بھنے ہوئے چنے چھلکے سمیت کھانا پھر ایک گھنٹے تک پانی یا چائے وغیرہ کوئی سا مشروب نہ پینا دائمی نزلہ کیلئے مفید ہے 

چوتھا علاج: ناک سے گہرے گہرے سانس لیجئے۔ نماز فجر کے بعد زیادہ بہتر ہے 

پانچواں علاج: ہر وضو میں ( روزہ نہ ہو تو ) ناک میں تینوں بار پانی قدرے (یعنی تھوڑا سا) زور سے چڑھائیے۔


نزله کا دیسی علاج 
zukam ka ilaj


 ایک تولہ سونف ہوں یعنی تقریبا 12 گرام سونف اور تقریباً سات عدد لونگ دو کلو پانی کسی برتن میں ڈال کر چولھے پر خوب جوش دیجئے۔ جب 250 گرام پانی رہ جائے تو ایک تولہ ( یعنی تقریبا 12 گرام) مصری ڈال کر چائے کی طرح نوش فرمائیے ۔ دو تین بار کے استعمال سے إن شاء اللہ عزوجل نزلہ وزکام دور ہو جائے گا۔


نزلہ کھولنے کیلئے 
zukam ka ilaj


دہکتے ہوئے کوئلوں پر پسی ہوئی ہلدی ڈالکر دھونی لینے سے ناک کھل جاتی اور نزلے کی رطوبت بہنے لگتی ہے۔


What is the treatment for nazla?


Treat a cold like this Protect yourself from cold Keep warm Drink warm herbal drinks Rest of the treatment above


How can I cure my Jukam fast at home?


Simple Remedies to Avoid Winter Colds

 Make a special chicken soup

 Massage your nose with Bismuth

 Use a hot tea infuser

 Drink expectorant syrups

zukam ka ilaj
zukam ka ilaj

What are the 5 stages of cold?


These stages for the common cold include the incubation period, the outward appearance of the symptoms, and the common cold is a painful respiratory infection.


Online product purchase click now