"" bawaseer ka ilaj aur khooni vs badi bawaseer ki alamat

bawaseer ka ilaj aur khooni vs badi bawaseer ki alamat

 Introduction

bawaseer ka ilaj mein is article mein aap ko miley ga bawaseer ka ilaj khooni bawaseer khushk bawaseer ka ilaj aur us ka hal is article mein bataya jaye ga poora article parheen inshallah ap ko is article mein be shumaar fawaid milein ge is article ko aap poora parheen ge to hi fayda aap ko miley ga neechay mukammal maloomat likhi hui hai aap achi terhan parh len.

bawaseer ka ilaj
bawaseer ka ilaj

بواسیر اور اس کے بعض اسباب

bawaseer ka ilaj 


باسور یعنی مقعد میں ہونے والا مسا باسور کی جمع بواسیر ہے بواسیر کے تین اہم اسباب ہیں: 

(۱) پرانی قبض (۲) تبخیر معدہ ( یعنی وہ بخارات (باپ ) جو کھانا کھانے کے بعد معدہ سے دماغ کو چڑھتے اور بدن کو بھی تھوڑا سا گرما دیتے ہیں ) (۳) اکثر کرسی پر بیٹھنا ان چیزوں سے مقعد (دبر) کے آس پاس کی اندرونی رگوں میں خون کا ٹھہراؤ ہو جاتا ہے جس کے سبب وہ رگیں پھول کر مسوں (PILES) کی صورت میں باہر نکل آتی ہیں یا اندر کی طرف رہتی ہیں۔ اس کو بواسیر کہتے ہیں۔ بعض لوگوں کی بواسیر بیک وقت اندرونی اور بیرونی دونوں طرف ہوتی ہے۔


زيتون سے بواسیر کا علاج

bawaseer ka ilaj 


حدیث شریف میں ہے کہ زیتون کا تیل کھاؤ اور اسے لگاؤ کہ یہ مبارک درخت سے ہے اور اس میں ستر بیماریوں کی شفا ہے جن میں جذام بھی ہے اس میں بواسیر کوبھی شفا ہے ۔

 ( مرأة ج ٦ ص ٢٢٦ - مرقاة المفاتيح ج ٨ ص ٣٠٨ تحت الحدیث ٤٥٣٥ )

  زیتون کا تیل بغیر پکائے کھانا فائدہ مند ہوتا ہے اور یہ کولیسٹرول کو بھی کم کرتا ہے۔ لہذا اس کو کچا استعمال کیا جائے ۔ کچا کھانے میں کسی قسم کی بدمزگی نہیں ہوتی ، کھانا کھاتے وقت اپنی رکابی میں چاول، سالن وغیرہ نکال کر چمچ سے زیتون شریف کا تیل ڈال کر شوق سے تناول فرمائیے۔

انجیر سے خشک بواسیر کا علاج

bawaseer ka ilaj 

bawaseer ka ilaj
bawaseer ka ilaj

اگر تکلیف زیادہ ہو تو شہد کے شربت (یعنی شہد ملا پانی) کے ساتھ روزانہ نہار منہ پانچ عدد خشک انجیر کھا لیجئے مسلسل اس طریقے پر عمل کرنے سے انشاءاللہ تعالی چار ماہ سے لے کر 10 ماہ کے عرصے میں بواسیر کے مسے خشک ہو جائیں گے (یہ طریقہ علاج خونی بواسیر کے لیے بھی مفید ہے) اگر بواسیر میں تکلیف کم اور بدہضمی زیادہ ہو تو ہر بار کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ قبل خشک انجیر تین عدد کھا لیجئے اگر بواسیر نہ بھی ہو یوں ہی پیٹ میں بوجھ ہوتا ہو تب بھی ہر بار کھانا کھانے کے بعد تین عدد انجیر تناول فرمائیے 


خونی بواسیر کے چار علاج


علاج نمبر ایک 1: 6 چھ ماہ تک روزانہ تین انجیر اور اتنے ہی وزن کا ادرک کا مربہ نہار منہ کھائیے انشاء اللہ تعالی بواسیر میں فائدہ ہو جائے گا

علاج نمبر دو 2: 5 انجیر کے ٹکڑے کر کے مناسب مقدار میں دودھ کے اندر پکا لیجئے اور ٹھنڈا کر کے سوتے وقت کھا لیجئے یہ خونی بواسیر کا مجرب (یعنی تجربہ شدہ) علاج ہے انشاءاللہ تعالی خون بند ہو جائے گا تا حصول شفا علاج جاری رکھیے اگر مستقل استعمال کریں تب بھی انشاء اللہ عزوجل فائدہ ہی فائدہ ہے انجیر کی تعداد کم یا زیادہ بھی کر سکتے ہیں 

علاج نمبر تین 3: انار کا چھلکا سکا کر باریک پیس کر بوتل میں محفوظ کر لیجئے اور صبح و شام چھ ماشہ (یعنی تقریبا چھ گرام) تازہ پانی سے نگل لیجئے انشاءاللہ تعالی خونی بواسیر درست ہو جائے گی

علاج نمبر چار 4: نیم کے درخت سے جو پکی ہوئی "نبولیاں" گر پڑتی ہیں وہ روزانہ 12 عدد چھلکا اتار کر کھا لیا کریں مسلسل کھاتے رہنے سے انشاء اللہ تعالی بواسیر میں فائدہ ہوگا اور خون بھی صاف ہوگا


FAQS


What is the cause of Bawaseer?


The actual cause of the hemorrhoids is that people suffer mostly due to occupancy


Which food is good for piles?


The best food to get rid of hemorrhoids is eating figs.


Can I drink milk in piles?


There is no harm in drinking milk. Milk relieves constipation because hemorrhoids are caused by constipation. You can drink milk during constipation.


Online product purchase click now