"" Rizq aur Dolat Mein Izafa Ka Wazifa wazifa for money

Rizq aur Dolat Mein Izafa Ka Wazifa wazifa for money

Iss article mein hum app ko bataen ge Rizq aur dolat mein izafa ka wazifa Aur Kafi log rizq ki dua is mein dolat ka wazifa aur dolat mand hone ka wazifa in Urdu bataya gaya hai and English mein wazifa for money bola jata hai app ager chate hain ke dolat ka wazifa mile ya dolat mand hone ka wazifa in Urdu aur dolat mand banne ka wazifa bhi ho is Tarah ke fayde mand dolat mand hone ka wazifa and dolat kamane ka wazifa dolat mand ka wazifa

dolat ka wazifa
dolat ka wazifa

اج انشآءاللہ تعالیٰ ہم آپ کو بتائیں گے رزق اور دولت میں اضافے کا وظیفہ رزق کی دعا اور جلدی امیر ہونے چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں انشآءاللہ تعالیٰ کافی فائدہ ملے گا 


Dolat mand hone ka wazifa
دولت مند ہونے کا وظیفہ 


آپ چاہتے ہیں کہ آپ جلدی امیر ہو جائیں تو آپ کو میں ایک ایسا عمل عرض کرتا ہوں جن کو پڑھنے سے آپ کے رزق میں اضافہ ہو جائے گا آپ جو بھی عمل کریں اس کو کامل یقین کے ساتھ پڑھیں تب جا کے اس عمل میں تاثیر ہوگی اس عمل کو آپ Continue پڑھیں مسلسل پڑھیں بلا ناغہ یعنی کوئی وقفہ نہ کریں عمل شروع کرنے سے لے کر اس وقت تک پڑھتے رہیں جب تک کوئی فائدہ نہ ہو وظیفے کو جب آپ مسلسل پڑھیں گے تو وظیفے میں جان آجائے گی یعنی وہ رزق کا وظیفہ پاور فل وظیفہ بن جائے گا

dolat ka wazifa
دولت کا وظیفہ 


وظیفے کی طرف بڑھتے ہیں کہ جلد امیر ہونے کا وظیفہ میں عرض کرتا ہوں روزانہ نماز فجر کے بعد یا وہاب 1400 مرتبہ اول آخر درود پاک 14,14 مرتبہ ضرور پڑھیں اول اور آخر دعا یا وظیفے میں درود پاک لازمی پڑھیں اس سے دعائیں قبول ہونے کے چانس بڑھ جاتے ہیں آپ اس بھی عمل کریں درود پاک اول اور آخر لازمی پڑھیں یہ وظیفہ یا وہاب کا کریں اس سے دولت میں اضافہ ہوگا انشآءاللہ تعالیٰ یہ وظیفہ آپ کے جلد امیر ہونے میں کافی مفید ہے اس سے ناغہ نہ کریں انشآءاللہ تعالیٰ آپ کو اس وظیفے سے ضرور فائدہ ملے گا


Dolat mand hone ka wazifa aur maqsad 
دولت مند ہونے کا وظیفہ اور مقصد 


آپ امیر کیوں ہونا چاہتے ہیں؟ آپ امیر اسی لیے ہونا چاہتے ہیں کہ دنیا کی آساشیں مل جائیں اور نیکیاں کرنے میں مدد ملے گی یعنی دولت ہوگی تو آدمی صدقہ و خیرات بھی کرے گا زکوۃ بھی ادا کرے گا حج اور عمرے کی سعادت بھی حاصل گا اتنی دولت حاصل کرنا یعنی پیسے کمانا اکٹھے کرنا اور گھر والوں کے لیے کمانا ان کے نان نفقہ جن کا واجب ہے وہ نان نفقہ کو پورا کرنا اسی لیے کمانا لازمی ہے اور دولت زیادہ ہوگی تو پھر پریشانی کم ہوگی اور اگر دولت نہیں ہے تو بیماری پریشانیوں میں اضافہ ہوگا یعنی ہم دولت سے کچھ پریشانیاں تو ختم کر سکتے ہیں بیماری آجاتی ہے تو اچھے ڈاکٹر کو علاج کروا سکتے ہیں یا اور کوئی ایسا مسئلہ ہے جو پیسوں سے حل ہو جائے اور ہم ان پریشانیوں سے بچنے کے لیے بھی دولت بڑھانا چاہتے ہیں ان وظائف پر عمل کر کے دولت بڑھا سکتے ہیں اور کام کاج بھی کرتے رہیں گے نہ یہ کہ ہم وضائع پڑھیں اور کام کاج نہ کریں دولت آئے گی لیکن یہ ہے کہ وسیلہ کرنا ہے جو ہم کو حکم ہے کہ ہم وسیلہ تلاش کریں ان میں اللہ تعالی ان وظائف کے ذریعے برکت عطا کرے گا یعنی ہم کاروبار کریں یا کوئی سا بھی کام کاج کرتے رہیں اس میں اللہ تعالیٰ ضرور برکت عطا فرمائے گا ایسی برکت عطا فرمائے گا آپ دیکھتے رہ جائیں گے