blood pressure kam karne ki dua
blood pressure kam karne ki dua |
high blood pressure ki dua
blood pressure ki dua in quran
blood pressure kam karne ki dua
wazifa for high blood pressure
high bp ki dua
blood pressure normal karne ki dua
بلڈپریشر کم کرنے کی دعا
بلڈ پریشر کم کرنے کی دعا عرض کرتا ہوں اور بلڈ پریشر کم کرنے کا وظیفہ بہت ہی زبردست میں نے وظیفہ نیچے عرض کر دیتا ہوں میں نیچے آپ پورا آرٹیکل لکھ دیتا ہوں آپ مکمل اور دھیان سے پڑھیے گا کہ میں نے کس طرح یہ وظیفہ عرض کرنا ہے اس کو کس طرح پڑھنا ہے طریقہ کار بالکل میں نیچے تفصیل سے بتا دیتا ہوں آپ وہ وظیفہ کامل یقین کے ساتھ پڑھیں انشآاللہ تعالیٰ آپ کا بلڈپریشر بلک کم ہوجائے گا کم یعنی نرمل ہو جائے گا یہ وظیفہ اسم اعظم پر مشتمل ہے اسم اعظم کی تو کیا بات ہے اس اعظم کی اپنی تاثیر ہے اللہ تعالیٰ کے نام کی بڑی برکت ہے آپ نے بڑے علاج بھی کرائے ہوں گے للیکن یہ وظیفہ بھی آپ پڑھ کے دیکھ لیں انشآاللہ تعالیٰ کاکافی حد تک آپ کو افاقہ ہوگا اور آپ اس وظیفے کو ھر بیماری کےلئے بھی پڑھ سکتے ہیں
اس وظیفے کو کافی بزرگوں نے آزمایا ہوا ہے یہ بہت ہی پیارا وظیفہ اسم اعظم کا وظیفہ اس سے کافی لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں یہ ہر بیماری کے لیے بہترین وظیفہ ہے آپ بھی اگر چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر بیماری دور ہو خصوصاً بلڈ پریشر آپ کا بہت ہی ھاءِ رھتا ہو تو آپ اس کو نارمل کرنے کے لئے کامل یقین کے ساتھ اس کا وظیفہ پڑھتے رہے ہیں انشاءاللہ تعالیٰ بہت فائدہ ہوگا
وظیفہ پڑھنے کا طریقہ
روزانہ صبح اور شام اس وظیفے کو یاسلامُ 111 ایک سو گیارہ بار پڑھ کر پانی پر دم کریں اور پانی پئین انشآاللہ تعالیٰ آپ کا بلڈپریشر نرمل ھوگا