"" Aowlad nareena ka rohani ilaj aur wazifa اولاد نرینہ کا روحانی علاج

Aowlad nareena ka rohani ilaj aur wazifa اولاد نرینہ کا روحانی علاج

 


Aowlad nareena ka rohani ilaj aur wazifa


اولاد نرینہ کا روحانی علاج 


اولاد نرینہ کا روحانی علاج میں آپ کو ایک بہت ہی زبردست وظیفہ عرض کرتا ہوں کافی لوگ پریشان ہوتے ہیں اولاد نرینہ کے خواہش مند ہوتے ہیں  لیکن ان کو اولاد نہیں ہوتی یا ہوتی ہے تو صرف بیٹیاں ہی پیدا ہو رہی ہوتی ہیں لیکن بیٹے کی اولاد نہیں ہوتی تو اس کے لئے ایک میں بہت ہی پیارا بہت ہی زبردست بہت ہی آسان وظیفہ عرض کر دیتا ہوں آپ یہ وظیفہ کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹا پیدا ہوگا اولاد نرینہ پیدا ہوگی جو وظیفہ ہے وہ میاں بیوی دونوں کو پڑھنا ہوتا ہے وظیفہ میں آپ کو نیچے عرض کر دیتا ہوں کہ وظیفہ کیا ہے آپ اس وظیفے کو کامل یقین کے ساتھ پڑھیں گے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹا ضرور پیدا ہوگا 

Aowlad nareena ka rohani ilaj aur wazifa

Aowlad nareena ka rohani ilaj aur wazifa


آپ اگر واقعی چاہتے ہیں کہ آپ کو بیٹا پیدا ہو تو یہ وظیفہ آپ کامل یقین کے ساتھ پڑھیں گے تو انشاء اللہ تعالی آپ کو ضرور بیٹا پیدا ہوگا کافی لوگ وظیفے پڑھ پڑھ کے تھک گئے ہوتے ہیں لیکن ان کو بیٹے کی اولاد پیدا نہ ہو رہا ہوتا اولاد نرینہ پیدا نہیں ہو رہی ہوتی لیکن یہ قرآنی وظیفہ میں نے عرض کیا ہے یہ گروہ کا وظیفہ ہیں ان لوگوں نے یہ آزما ہونے کی وظیفے ہیں یا آپ یہ وظیفہ پڑھیں گے ان شاء اللہ آپ کے یقین کے ساتھ پڑھیں گے تو انشاء اللہ آپ کو ضرور بیٹا پیدا ہوگا 


اولادنرينه کا روحانی علاج اور وظیفہ


میاں بیوی دونوں روزانہ 101 بار سورۃ الکوثر پڑھیں ۔ ان شاء اللہ جلد ہی بیٹے کے ماں باپ بن جائیں گے ۔

یہ وظیفہ جو میں نے آپ کو عرض کیا ہے یہ قرآنی وظیفہ ہے قرآن کی ایک چھوٹی سی سورت ہے جو سب سے چھوٹی سورت قرآن کی ہے اس کا وظیفہ آپ کامل یقین کے ساتھ پڑھے انشآءاللہ تعالیٰ آپ کو ضرور بیٹا پیدا ہوگا قرآنی وظیفے کی تو کیا بات ہے