"" wazan aur piat kam karne ka nuskha diet plan to lose weight

wazan aur piat kam karne ka nuskha diet plan to lose weight

weight loss tips lose of weight lose weight loses losing

diet plan weight loss wat loss tips 

 

wazan aur piat kam karne ka nuskha Motapa kam karne ka nuskha How to lose weight and stomach worst meaning in urdu diet plan to lose weight 


وزن اور پیٹ کم کرنے کا طریقہ


 کی ایک سنت کھانا کھانے کیلئے بیٹھنے کی ایک سنت یہ ہے کہ سید ھا گھٹنا کھڑا کرکے اُلٹا پاؤں بچا کر اس پر بیٹھ جائیں ۔ جبکہ ایک اور بھی سنت بیٹھنے کی ہے ۔ چنانچہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حبیٹھنےضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو چھو ہارے تناؤل فرماتے دیکھا اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم زمین سے لگ کر اس طرح بیٹھے تھے کہ دونوں گھٹنے کھڑے تھے ۔ ( مسلم ، ص 1130 ، حدیث : 2044 ) گھٹنے کھڑے کر کے کھانے کے فوائد پیارے پیارے دوستو دونوں گھٹنے کھڑے کر کے زمین سے سُرین لگا کر کھانے سے بقدر ضرورت ہی کھانا معدے میں جاتا ہے جس کے سبب امر اض سے حفاظت ہوتی ہے ۔ ایک پاؤں کھڑ اکر کے اور دوسرا بچھا کر کھانے کی سنت کی برکت سے تلی کی بیماریوں سے بچاؤ ہوتا ہے اور رانوں کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں ۔ کہتے ہیں : چار زانو یعنی چوکڑی مار کر کھانے کے عادی کا موٹاپا بڑھتا اور توند نکل آتی ہے ۔ نیز چار زانو کھانے سے درد قولنج ( بڑی آنت کا درد ہو جانے کا بھی خطرہ رہتا ہے ۔ ایک آدمی کا کہنا ہے : میں نے ایک انگریز کو دیکھا کہ دونوں گھٹنے کھڑے کر کے زمین پر سُرین لگا کر کھا رہا تھا ، میں نے حیرت سے اس کا سبب پوچھا : تو فورًا اپنے نکلے ہوۓ پیٹ پر ہاتھ مار کر کہنے لگا  اس کو اندر کرنے کیلئے


diet plan weight loss wat loss tips weight loss tips lose of weight lose weight loses losing


کھڑے ہو کر کھانا کیسا ؟ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ” میں نے نبی کریم ، رؤوف رحیم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کھڑے ہو کر پینے اور کھڑے ہو کر کھانے سے منع فرمایا ہے ۔ ( مجمع الزوائد ، 5 / 23 ، حدیث : 7921 ) کھڑے ہوکر کھانے کے طبی نقصانات اٹلی کے ایک ماہر اغذ یہ ( یعنی غذاؤں کے ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے  کھڑے ہو کر کھانا کھانے سے تلی اور دل کی بیماریاں نیز نفسیاتی امراض پیدا ہوتے ہیں یہاں تک کہ بعض اوقات انسان ایساپاگل ہو جاتا ہے کہ اپنوں تک کو پہچان نہیں پاتا سید ھے ہاتھ سے کھانا پینا سنت ہے ۔ حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جب کوئی کھانا کھائے تو سیدھے ہاتھ سے کھائے اور پانی پے تو سیدھے ہاتھ سے پئے ۔ ( مسلم ، ص ۱۱۱۶ ، حدیث : 2174 ) شیطان کا طریقہ حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سر کار مد ینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " کوئی شخص نہ الٹے ہاتھ سے کھانا کھائے نہ پئے کہ الٹے ہاتھ سے کھانا پینا شیطان کا طریقہ ہے ۔ ‘ ‘ ( مسلم ، ص 1117 ، حدیث : 2174