introduction: Qarz ada karne k dua Qarz utarne ka wazifa in urdu Aur Qarz in islam is article mein hum app ko bataen ge Qarz ki dua hadees wazifa pareshani ki dua and karz ka wazifa Qarz se najat ka nuskha article ko pura padhen inshallah Tala Kafi maloomat mile ge qarz atarne ka ek bahat hi zabardast or bahat hi piyara wazeefah min arz kar dita hon kafi log qarz ki wajah se pareshan hote hen kafi wazeefe padhane ke bawajud qarz nihen atrta lican min aap ko ek paurfl wazeefah arz karta hon
Qarz ada karne k dua قرض ادا کرنے کی دعا قرض سے نجات کا نسخہ
قرض اتارنے کا ایک بہت ہی زبردست اور بہت ہی پیارا وظیفہ میں عرض کر دیتا ہوں کافی لوگ قرض کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں کافی وظیفے پڑھنے کے باوجود قرض نہیں اترتا لیکن میں آپ کو ایک پاورفل وظیفہ عرض کرتا ہوں جن کے پڑھنے سے آپ کی قرض کی پریشانی دور ہوگی وظیفہ پڑھنے کا طریقہ میں نیچے عرض کرتا ہوں آپ اس وظیفے کو کامل یقین کے ساتھ پڑھنا ہے
آپ کے پاس اگر پہاڑ جتنا بھی قرض ہے یہ وظیفہ کریں انشآءاللہ تعالیٰ اس دعا کے پڑھنے سے وہ قرضہ اتر جائے گا ایسا پاور فل وظیفہ آپ یقین کامل کے ساتھ پڑھ کے دیکھیں انشاءاللہ تعالیٰ آپ کا قرض اتر جائے گا اور بہت ہی پیارا وظیفہ ہے حدیث سے ثابت ہے کہ یہ وظیفہ کس طرح پڑھنا ہے اس کو پڑھنے سے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کا قرض اتر جائے گا اس کو پڑھنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے صبح و شام پڑھنا ہے اس کے پڑھنے کہ اول آخر درود شریف بھی پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ آپ کا قرض اتر جائے گا بہت ہی پیارا وظیفہ ہے بہت ہی اچھی دعا ہے انشاءاللہ تعالیٰ آپ کا قرض اتر جائے گا بہت ہی بہترین وظیفہ ہے
قرض اُتارنے کا وظیفہ
Qarz utarne ka wazifa
ھر نماز کے بعد اول آخر دُرود پاک پڑھیں اور گیارہ گیارہ بار یہ دعا پڑھیں
اللھم کفنی بحلاک عن حرامک واغننی بفضلک عمن سواک
اور 100, 100 مرتبہ صبح اور شام پڑھنے سے آپ کا قرض اگر پہاڑ جتنا ہوگا اُتر جائے گا إنشاءاللّٰه تعالیٰ
Qarz ada karne k dua Qarz utarne ka wazifa in urdu |