"" Jasim main dard ka ilaj Joron ka dard joron k dard ki alamat

Jasim main dard ka ilaj Joron ka dard joron k dard ki alamat

 

Jasim main dard ka ilaj 
Joron ka dard joron k dard ki alamat joron dard ki waja Ghutno ka dard Jodo le dard ka ilaj Dard keliye 


اعضاء کا درد جسم میں درد 


آپ کے جسم میں کہیں بھی درد ہے جوڑوں میں درد ہے کمر میں درد ہے ٹانگوں میں درد ہے سر درد اور پٹھوں میں درد ہے جہاں کہیں بھی درد ہو انشاءاللہ یہ قرآنی آیت پڑھ کر دم کریں گے تو ان شاء اللہ تعالیٰ درد جاتا رہے گا یہ قرآنی آیات جو ہے ہر نماز کے بعد پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر دم کرنے کے بعد اس درد والی جگہ پر ھاتھ فیرنا ہے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کا درد بہت ہی جلد ختم ہوجائے گا آپ کے جسم میں کہیں بھی درد ہے جوڑوں میں درد ہے کمر میں درد ہے پٹھوں میں درد ہے ٹانگوں میں درد ہے پیڈالیوں میں درد ہے آپ کے ہاتھوں میں درد ہے جسم کے کسی بھی حصہ میں درد ہے تو یہ قرآنی آیت پڑھ کر دم کرنی ہے انشاءاللہ تعالیٰ آپ کا درد ختم ہو جائے گا آپ کامل یقین کے ساتھ یہ وظیفہ پڑھیں انشآءاللہ تعالیٰ آپ کا درد ایسے غیب ہو کے آپ کو پتا بھی نہیں چلے گا یہ ایک بھترین وظیفہ ہے بزرگوں کے بتانے ہوئے وظیفے میں بڑی برکت ہوتی ہے اعضاء میں درد کا وظیفہ آپ  کے اعضاء میں اگر درد ہیں تو یہ وظیفہ پڑھ لیں انشآءللہ تعالیٰ آپ اعضاء کا درد ختم ہوجائے گا کافی لوگ اعضاء کے درد میں پریشان ہوتے ہیں یہ وظیفہ کریں  انشآءاللہ تعالیٰ آپ کا درد ختم ہوجائے گا


وظیفہ پڑھنے کاطریقا 


ھر نماز کے بعد سات مرتبہ یہ قرآنی آیت پڑھنی ہے 👇


اولم یرالانسان انا خلقنٰہُ من نُطیفةِِ فاذا ھو خصیم مُبین 

پڑھ کر دونوں ھاتھوں پر دم کریں اور درد والی جگہ پر ملے درد جاتا رھے گا انشآءاللہ تعالیٰ 

joron dard ki waja Ghutno ka dard Jodo le dard ka ilaj Dard keliye

joron dard ki waja Ghutno ka dard Jodo le dard ka ilaj Dard keliye