Sardi se hifazat Cold weather protection for home Danger of winter cold cold sore
٨ باتیں / آپ کو سردی سے بچاسکتی ہیں۔
نیچے جتنی بھی چیزیں بتائی گئی ہیں آپ ان سے پرہیز کریں یا جن چیزوں کا استعمال کا بتایا گیا ہے ان کو استعمال کریں انشاءاللہ تعالیٰ آپ سردی سے بچ سکتے ہیں بہت ہی زبردست فارمولہ ہے ان کو استعمال کرنے سے آپ سب سردی سے بچ سکتے ہیں
١۔سردی کے موسم میں موٹر سائیکل پر سفر کر ناخطرناک ہوسکتا ہے ، اگرموٹر سائیکل پر سفر کرناہی پڑے تو ھلیمنٹ پہن لیجئے ، سویٹر جیکٹ اور گرم چادر وغیر کی مدد سے جسم کو ٹھنڈی ہوا سے بچائیے ۔
٢۔حتی الامکان سردی سے بچیئے اور بلا ضرورت سردی میں باہر نہ جائیے ۔
cold protection sardi se hifazat سردی سے حفاظت
٣۔نگے پاؤں چلنے سے بچیئے اورموٹی جُرابےپہن لیجئے اور بند چپل پہن لیجئے
۴۔ سردی کے موسم میں اکثر گلا خراب ہو جاتا ہے ٹھنڈی اور کھٹی چیزوں سے پرہیز کیجئے ۔
ہو سکے تو نعم گرم پانی استعمال کریں کیونکہ اس کے فائدے بےشمار ہیں
۵۔نیند کی کمی اور بہت زیادہ تھکاوٹ کی وجہ سے جسم کا مدافعتی نظام کمزور ہو جا تا ہے ، اسلئے سردیوں میں 8 سے 10 گھنٹےنید ضرورکیجئے اور اھلکی پھلکی جسمانی ورزش کیجئے جس سے جسم میں خون کی گردش بھی مناسب رہے گی اورصحت بھی اچھی رھے گی
raynaud's disease runny nose cold water cold protection
٦۔سردی سے بچنے کیلئے ہفتے میں کم سے کم دو بار آبلہ ہوا انڈا استعمال کیجئے اور حسب ضرورت پائے، دودھ اورقہوہ کا استعمال کیجئے ان چیزوں کا استعمال سردیوں کرنا نہ بہولیں
٧۔اپنے سر اور کانوں کو ڈھاپینے کا خاص انتظام بیجئے ۔ جتنا ھوسکے اپنے آپ سردی سے بچانے کی کوشش کیجئے آج کل گرم سوٹ مارکیٹ میں با آسانی مل جاتے ہیں
٨۔موسمی پھلوں ( موسمی سیب کیلا اور تازہ سبزیوں کا استعمال کیجئے اور وقت ملنے پر دیر کیلئے دھوپ میں بیٹھئے