marriage ka wazifa shadi ka wazifa love marriage |
marriage ka wazifa shadi ka wazifa love marriage
شادی کا وظیفہ
شادی کا وظیفہ کافی لوگ شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہوتے ہی کافی مردوں خواتین گھروں میں بیٹھی ہوئی ہیں شادی کے انتظار میں لیکن رشتے نہیں آ رہے تو رشتے آنے کے لئے ایک بہت ہی پیارا وظیفہ آپ کریں گے چالیس دن یہ وظیفہ کریں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کا رشتہ کہیں نہ کہیں ضرور ہو جائے گا یہ وظیفہ بھی ایسا ہے کہ آپ کی خواہش کے مطابق اگر لڑکی وظیفہ کرے تو اس کو نیک لڑکا ملے گا اگر لڑکا پڑھے اس کو نیک لڑکی ملے گی وہ بہت ہی بھترین وظیفہ ہے
آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کو اپنی خواہش کے مطابق شادی اگر آپ لو میریج کی شادی کرنا چاہتے ہیں کہ میرا فلاں گھر میں رشتہ ہوجائے کہ یہ کسی اچھے گھرانے میں رشتہ ہو تو آپ یہ وظیفہ کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی خواہش کے مطابق رشتہ ہو جائے گا آپ کی اچھے گھرانے میں شادی ہو جائے گی اور بہت ہی پیارا وظیفہ بہترین وظیفہ ہے یہ ہے کہ آپ کو پنجگانا نماز کی پابندی کرنی ہوگی وہ وظیفہ جو نماز فجر کے بعد پڑھنا ہوتا ہے وظیفہ میں آپ کو نیچے عرض کر دیتا ہوں آپ اچھی طرح پڑھ کے پھر یہی وظیفہ کریں سب سے پہلے یہ ہے کہ آپ اپنے مخارج کو درست کر کے کسی صحیح قاری صاحب کو سونا لیں وہ ایک قرآنی آیت قرآنی سورت ہے تو آپ پڑھ کر کسی کو سنائیں گے اگر آپ کے مخارج صحیح طرح سے پڑھتے ہیں ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کا کام 40 دن میں ہوجائے گا اس سورہ کو ساٹھ مرتبہ پڑھنا ہے میں آپ کو عرض کر دیتا ہوں نیچے
شادی کا وظیفہlove marriage
وظیفہ یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ دُرود پاک پڑھنا ہے اس کے بعد سورۃ تین 60 مرتبہ پڑھنی ہے وتین و زیتون یہ سورت ساٹھ 60 مرتبہ پڑھیں گے انشاءاللہ تعالیٰ چالیس دن تک یہ وظیفہ کریں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی شادی کہیں نہ کہیں ضرور آپ کا رشتہ ہو جائے گا آپ یہ وظیفہ کامل یقین کے ساتھ پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ آپ کو خوشی ملے گی درست مخارج کے ساتھ وظیفہ کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا بہت ہی پیارا بہت ہی بہترین وظیفہ بزرگوں کا آزمودہ وظیفہ ہے کریں انشاءاللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا
marriage ka wazifa shadi ka wazifa love marriage |