"" Dard ka ilaj Pain treatment Pain sciatic lower back pain abdominal pain tension

Dard ka ilaj Pain treatment Pain sciatic lower back pain abdominal pain tension

 

Dard ka ilaj Pain treatment Pain sciatic lower back pain

Dard ka ilaj Pain treatment
Pain sciatic lower back pain 




Dard ka ilaj Pain treatment
Pain sciatic lower back pain abdominal pain tension headache knee pain frozen shoulder myalgia

        
       
درد کا علاج


تڑپا دینے والا درد پورا ختم ہو جسم کے کسی بھی ناقابل برداشت درد ہو تو یہ قرآنی آیات ہے ہے اس کا وظیفہ کریں گے انشاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا درد کونسے ختم ہوں گے پہلے میں یہ عرض کر دیتا ہوں کہ کس طرح کا سب سے پہلے کافی لوگ دل کے درد کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں تو دل کا درد ہے اس کلمات کو پڑھنے سے دل کا درد ختم  ہو جائے گا اور دوسرا گردے کا درد گردے کے درد کا بھی بہت لوگ کافی اس مرض میں مبتلا ہیں اس مرض کو ختم کرنے کے لیے اس کلمات  کو آپ پڑھیں گے تو انشآاللہ درد ختم ہو جائے گا  تو میں آپ کو نیچے عرض کردوں گا گردے کا درد بھی اس کلمات کو اس دعا کو پڑھنے سے ختم ہو جائیں گے گردے میں پتھری کا مسئلہ کافی لوگ گردے کی پتھری سے پریشان ہوتے ہیں کہ گردے کی پتھری کی وجہ سے درد ہوتا ہے اس کلمات کو پڑھنے سے پتھری بھی انشاءاللہ نکل جائے گی اس کلمات کے پڑھنے سے پتھری کا درد ختم ہوجائے گے اس درد کی وجہ سے کہ یہ درد کافی لوگ کس درد کی وجہ سے پریشان ہے اس کلمات کو پڑھنے سے اس کا درد بھی ختم ہوجائے گا تیسرا ہے سر درد سر درد میں تو اکثر یہی لوگ مبتلا ہوتے رہتے ہیں کسی نہ کسی کو سر درد میں سر میں درد ہوتا ہے اور وہ سر درد کی وجہ سے بڑے پریشان ہو رہے ہیں میڈیکل سے دوائی کھانے سے بھی سر درد نہیں جاتا اس کے لئے میں آپ کو نیچے کلمات لکھ

دانت کے درد میں بھی لوگ کافی پریشان ہوتے ہیں یہ دانت کا درد بھی بڑا ہی لوگوں کو پریشان کرتا ہے اس دانت کے درد کو ختم کرنے کے لیے یہی آپ کو میری یہ دعا پڑھیں انشاءاللہ درد دور ہوگا اورکان میں درد کا علاج کان میں درد بھی اگر کسی کو ہوتا ہو تو یہ نیچے والے کلمات میں لکض کر دیتا ہوں یا پڑیں گے انشاءاللہ کان کے درد میں بھی بہت حد تک کافی فائدہ ہوگا آور ٹانگوں میں درد رہا ہو جوڑوں میں گھٹنوں میں کمر میں کہیں بھی آپ کو ٹانگوں میں درد ہے تو انشاء اللہ اس دعا کے پڑھنے سے وہ بھی درد آپ کا دور ہو جائے گا تمہیں درد ہو بازو میں کہیں بھی درد ہو تو یہ کلمات پڑھ کر بازو پر دم کر دیں گے انشاءاللہ بازو کا درد بھی ختم ہوجائے گا بہت ہی زبردست بہت ہی پیارا علاج ہے یہ کلمات پڑھنے سے جتنے بھی درد آپ کو ہیں ان شاء اللہ اس کے پڑھنے سے آپ کے درد ختم ہو جائیں گے جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہے درد ہو یہ دم کریں درد ختم ہو جائے گا انشاء اللہ بہت ہی زبردست اور بہت ہی پیارا وظیفہ ہے کریں گے انشاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا تو سب سے پہلے میں آپ کو

 گردے کا درد، گردہ میں پتھری، اپنڈکس کا درد، سر درد، کمر درد، سر درد،

 کمر درد ہو جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو تو یہ کلمات دم کریں انشاءاللہ درد ختم ہو جائے گا وظیفے کی طرف بڑھتے ہیں  وظیفہ کیا ہے وہ کلمات کون سے ہیں جس سے ان شاء اللہ آپ کے درد کو ختم کر دیں گے جسم کے کسی بھی حصے میں ناقابل برداشت درد ہو تو


کلمات یہ ہیں 


 اول آخر تین بار درود پاک پڑھیں اور گیارہ بار یہ کلمات پڑھ کر متاثرہ جگہ پر دم کریں چند بار ایسا کرنے سے درد ختم ہو جائےگا انشاءاللہ وہ کلمات یہ ہیں 


 اللھمہ انت الباسط  

 اللھم انت الباسط 

Dard ka ilaj Pain treatment Pain sciatic lower back pain

Dard ka ilaj Pain treatment
Pain sciatic lower back pain 


یہ انشاءاللہ کلمات پڑھیں گے تو انشاءاللہ آپ کا درد بہت ہی جلد ختم ہوجائے گا کی زبردسtت بہت ہی بہترین یہ کلمات ہیں درد کے لیے درد جسم میں کہیں بھی درد ہو تو یہ پڑھ سکتے ان شاء اللہ آپ کا درد ختم ہوجائے گا