"" Koshadah rizq milne ka rastah The way to be spacious provision

Koshadah rizq milne ka rastah The way to be spacious provision

 

Koshadah rizq milne ka rastah  The way to be spacious provision
Koshadah rizq milne ka rastah  The way to be spacious provision




Koshadah rizq milne ka rastah
The way to be spacious provision


کشادہ رزق ملنے کا راستہ

جو شخص متقی بن جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے رزق کا کفیل بن جاتا ہے کفیل کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالی اس کا رزق اس کو فراہم کرتا ہے اس کے لئے رزق کے اور راستے کھول دیتا ہے جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوتاہے وہاں سے رزق پہنچ جاتا ہے چنانچہ قرآن پاک میں اللہ تعالی نے فرمایا وقفہ بنا ہی نہ اور کافی ہے اللہ تعالی بطور کارساز کام بنانے والے کی اور 


دوسری آیت مبارکہ میں فرمایا 

تقوی والی آیت


 کا تقویٰ اختیار کرے اللہ اس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے جو نہ کریں اللہ تعالی مشکلات سے نکلنے کا راستہ اس بندے کے لئے ہے بنا دیتا ہے آپ اس کے ساتھ مزید کیا فرمایا سونا نہیں سونا اور اللہ اس بندے کو وہاں سے اس دیتا ہے جہاں سے اس بندے کا گمان بھی نہیں ہوتا 


نہیں ہوتا اس کے لیے روزگار کہاں سے پہنچ گیا ہے اس کے لیے کہاں سے آ گیا ہے اس کے لیے اللہ تعالی نے اسلام کیسے پیدا کر دیے لوگوں کے دلوں کو توڑ دیا اس کے لیے اللہ تعالی نے زندگی گزارنے کے اسباب کہاں سے پیدا فرما دیے ہیں بندے کا جہاں سے گمان نہیں ہوتا اللہ تعالیٰ سے اس کا نام آتا ہے یہ فضیلت اس کے لیے کہ اللہ تعالی اس بندے کے رزق کی کفالت فرماتا ہے اور جو بند تو اس کے لیے جو تقوی کے راستے پر چلتا ہے عبادت کے راستے پر چلتا ہے اس کے لئے رزق کے دروازے کھول دیتا ہے

آپ بھی اگر چاھتیں ہیں کے آپ کےلئے رزق کے دروازے کھول دیے جائیں  تو صپ بھی تقوی اختیار کر لیں انشاءاللہ آپ کی دنیا اور آخرت سنور جائے گی