"" Har bimari ka ilaj Cure every disease

Har bimari ka ilaj Cure every disease

Har bimari ka ilaj  Cure every disease
Har bimari ka ilaj  Cure every disease

 


Har bimari ka ilaj

Cure every disease


ھربیماری کا علاج

ہر بیماری کا علاج میں عرض کروں گا کافی لوگ پریشان ہوتے ہیں بیماریوں کی وجہ سے لاعلاج ہو جاتے ہیں ایک اسپتال سے دوسری اسپتال منتقل ہو جاتے ہیں لیکن ان کو کہیں سے شفاء نہیں ملتی بڑی پریشانی ہوتی ہے گھر والے اور خود بے زار ہوتے ہیں ان کو شفا کہیں سے نہیں ملتی میں آپ کو آج آپ کو ایک بہت ہی زبردست بہت ہی پیارا بہت ہی آسان اور خوبصورت وظیفہ عرض کروں گا ہر بیماری کا علاج اس وظیفےسے ہر بیماری ہر مقصد کے لیے پڑھ سکتے ہیں وظیفہ یہ ہے کہ جمعہ کے دن نماز جمعہ ادا کریں اس کے بعد جمعہ کے دن نماز عصر کے بعد جمعہ کے دن نماز عصر کے بعد کسی ایسی جگہ بیٹھ کریہ وظیفہ کثرت کے ساتھ ورد کریں،


  یااللّٰہُ یارٙحمٰنُ یارحِیمُ یااللّٰہُ یارٙحمٰنُ یارحِیمُ 


کثرت کے ساتھ پڑھتے رہیں اول آخر تین ،تین، مرتبہ درود پاک پڑھ لیں 

 یااللّٰہُ یارٙحمٰنُ یارحِیمُ پڑھتے پڑھتے رہیں انشاءاللہ جب سورج غروب ہونے لگے سورج غروب ہونے سے 05 منٹ پہلے ھاتھ اٹھا کر اپنے مقصد کے لئے دعا کریں یا اپنے مریض کے لئے دعا کریں  قمری کیلنڈر سے ٹائم ٹیبل دیکھ سکتے ہیں یہ مسجدوں میں اکثر علاقے کی مسجد میں لگا ہوا ہوتا ہے اور ہر کوئی اپنے علاقہ  سے ٹائم  چیک کر کے بتا سکتے ہیں کہ کس ٹائم کب کس ٹائم سورج غروب ہو رہا ہے اس وقت آپ دعا کریں سورج غروب ہوتے  ہی دعا پوری کرلیں انشاءاللہ تعالیٰ آپ کا  مریض مسلسل دعا کرنے سے ٹھک ہوجائے گا یہ عمل روزانہ بھی پڑھ سکتے ہیں تو انشاءاللہ اس سے آپ کی دعائیں قبول ہوگی اور آپ کا مریض صحت یاب ہوگا آپ انشاءاللہ اس وظیفے سے  بھی متاثر ہونگے  اور اس وظیفے کوروزانہ پڑھا کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا

 

اس پیج پر آپ کوگھریلوعلاج اور وظائف سبزیوں، پھلوں کے فوائد ملیں گے اس پیج  کو سبسکرائب نہیں کیا تو   سبسکرائب کر کے ان پیج سے فائدا اٹھا سکتیں ہیں