Hikmat ki batain |
Hikmat ki batain
حکمت کی باتیں
حکمت کی باتیں سنو تو ان پر عمل کرو یہ بیشمار فوائد کے حامل ہے
جگر میں ہو اگر گرمی تو دہی کھا اگر آنتوں میں خشکی ہو تو گیھ کھا جن میں یہ غذا بے شک ہے اچھی کھٹائی چھوڑ کھا دریا کی مچھلی زیادہ کھا اگر دماغی کمزوری ہے تیرا کام تو خالص شہد کے ہمراہ بادام کھا جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے ذرا ہو گلا خراب نزلے کے مارے جائیں تو کر نمکین پانی کے غرارے اگر وہ درد سے دانتوں کی کل تو انگلی سے مسوڑوں پر نمک مل کمزوری میں کمی ہوتی ہو محسوس تو مصری کی ڈلی ملتان کی چوس اگر گرمی کا ہو احساس تو ہریڑہ کا مربہ کھا ہے مجرب یہ مربہ جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے کو لگے جاڑے میں سردی تو استعمال کر انڈے کی زردی جگر کے بل پہ ہے انسان جیتا اگر ضعفِ جگر ہو تو کم بنے بلغم زیادہ تو کھا گاجر چنے شلغم زیادہ
جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگر محسوس حمیدی میں گرانی تو ملے پانی سے ہوں اگر عضلات ڈھیلے تو فورا دودھ گرما گرم پی لے جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے جو بغض میں تو چاہے افاقہ تو دو ایک وقت کا اگلے صفحات
اگر ہم دوا سے بچنا چاھتے ہیں تو سبزیوں اور پھلوں کا زیادہ استعمال کریں ھر سبزی اور ھر پھل میں بیشمار بیماریوں علاج موجود ہے آپ کرکے تو دیکھ لیں آپ نے یہ تو سنا ہوگا کے جو روزانہ سیب کھائے وہ ڈاکٹر کے پاس نہ جائے اسی طرح ہر پھل اور سبزی میں فوائد ہیں
ہمارے اس پیج کو فالو کریں انشاءاللہ تعالیٰ سبزیوں اور پھلوں فوائد کے آرٹیکل ملیں گے