"" Aazae main dard kele wazifa اعضاء میں درد کےلئے وظیفہ

Aazae main dard kele wazifa اعضاء میں درد کےلئے وظیفہ

 

Aazae main dard kele wazifa
Aazae main dard kele wazifa


Aazae main dard kele wazifa
اعضاء میں درد کےلئے وظیفہ 


اعضاء میں کہیں بھی درد ہو تو اس کے لئے بہت ہی زبردست وظیفہ کیا جا سکتا ہے جسم میں آپ کو کہیں پر بھی درد ہو تو یہ آیت قرآنی آیت یہاں سورہ حشر کی آیت نمبر ٢١  جو ہے ہاتھوں پر دم کر کے درد والی جگہ پر ھاتھ  پھیر لینا ہے  انشاء اللہ اس سے آپ کے جسم کا درد ختم ہو جائےگا وظیفہ میں عرض کر دیتا ہوں آپ کے جسم میں کہیں بھی درد ہو تو یہ وظیفہ کریں گے تو انشآءاللہ تعالیٰ ضرور شفاء ملے گی 


انسان  جب بہت کام کرتا ہے اور بہت ہی تھک جاتا ہے جسم میں اعضاء میں درد ہوتا ہے تو وہ درد محسوس ہوتا ہے اس درد کو ختم کرنے کے لیے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست بہت ہی بہترین وظیفہ ہے کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کا درد ختم ہوجائے گا یہ وظیفہ جو ہے  بزرگوں کا بتایا ہوا وظیفہ ہے قرانی وظیفہ ہے قرآن کے وظیفے کی کیا بات ہے قرآنی وظائف کے فوائد سے تو ہر کوئی واقفہ ہے  قرآن کے وظیفہ سے تو ھر ایک واقف ہے یہ بہترین وظیفہ ہے کریں انشاءاللہ تعالیٰ آپ کے اعضاء میں کہیں بھی درد ہے تو یہ پڑھیں گے انشاءاللہ درد ختم ہو جائے گا


آیتہ قرآنی یہ  ہے 


لوانزلنا ھذا القراٰن علیٰ جبلً لرایتہ خاشعًا متصد عامن خشیة اللہ وتلک الامثال نضر بھا للناس لعلھم یتفکرون 



وظیفہ پڑھنے کا طریقہ 

اول آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھیں اور اوپر☝ والی آیت سورہ حشر کی آیت نمبر ٢١  ھر نماز کے بعد سات مرتبہ ھاتھوں پر دم کرکے درد والی جگہ  پر دم کریں  انشاءاللہ تعالیٰ ضرور شفاء ملے گی بہت ہی پاور فل وظیفہ ہے کریں ضرور فائدا ہوگا  بزرگوں کے بتائے ہوے وظیفوں میں بڑی برکت ہوتی ہے یہ بزرگوں کے بتائے ہو وظیفے اجازت یافتہ ہوتے ہیں