"" Kharish ka ilaj dise خارش کا علاج دیسی

Kharish ka ilaj dise خارش کا علاج دیسی

 


Kharish ka ilaj dise
Kharish ka ilaj dise


Kharish ka ilaj dise


خارش کا علاج دیسی 



خارش کا علاج اور معالجہ اس آرٹیکل میں بتاؤں گا 

خارش بہت سارے لوگ خارش کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں ایک بہت ہی بھیانک مرض ہے جس سے کافی لوگ پریشان ہوتے ہیں کہ یہ خارش ختم نہیں ہوتی بڑا علاج کرا لیا لیکن میں نے آج آپ کو ایک بہت ہی زبردست دیسی نسخہ خاص کر میں  نے اس پر عمل کیا ہے آپ بہی کریں گے انشاء اللہ آپ کی خارش دور ہوجائے گی یہ جسمانی خارش جو جسم میں خارش ہوتی ہے یعنی کہ جسم میں کہیں بھی کسی بھی حصے پر ہاتھوں میں چہرے پر جسم میں کہیں بھی خارش ہو تو اس کا علاج کروں گا کہ یہ اس خارش کو کیسے ختم کیا جائے گا یہ خارش جوہے بڑی ہیں جتنا ہی کھوجاتے جاؤ گے تمہیں اور بھی خارش بڑھتی جائے گی اس سے  آپ کو ایک دیسی علاج بتاوں گا اس سے خارش ختم ہوجائے گا خارش ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی اس خارش کا یہ ایک بہت ہی زبردست وہ بھی اس ایک دو دن میں کریں گے انشاء اللہ آپ کی خارش جلد ختم ہوجائے گی بہت ہی پیارا یہ ٹوٹکا ہے آزمودہ ہے میں نے خود بھی آزمایا ہوا ہے اس ٹوٹکے کو آپ کریں گے انشاء اللہ فائدہ ہوگا اس آرٹیکل میں نیچے کا وہ ٹوٹکا عرض کرتا ہوں 

خارش کا دیسی علاج

خارش کے علاج کے لیے آپ کو کرنا یہ ہے کہ کیلا ایک عدد لے لیں  اورنایریل کا تیل لے کر اس میں کیلا اور تیل کو مکس کرکے  اس کا ایک ایسا شیرا بنا لے بالکل وہ مکس ہو جائے تو اس کو پورے جسم میں  جہاں خارش ہو وہیں پر اس کو ملتے جائیں انشاءاللہ ایک دو دن میں آپ دیکھیں گے کہ آپ کی خارش ختم ہو جائے گی بہت ہی پیارا دیسی علاج ہے کریں ضرور فائدا ہوگا