"" Wazifa for Ramzan ul mubarak phali ramzn ki raat ka wazifa

Wazifa for Ramzan ul mubarak phali ramzn ki raat ka wazifa

 

Wazifa for Ramzan ul mubarak phali ramzn ki raat ka wazifa
Wazifa for Ramzan ul mubarak phali ramzn ki raat ka wazifa


Wazifa for Ramzan ul mubarak phali ramzn ki raat ka wazifa


وظیفہ ماہ رمضان المبارک کی پہلی رات کا وظیفہ

آج ان شاء اللہ اس آرٹیکل میں ماہ رمضان کا ایک بہت ہی زبردست وظیفہ میں عرض کروں گا وظیفہ رزق کی برکت کا وظیفہ یہ سال میں ایک دن آتا ہے جو پہلی رات رمضان کی رات پہلی رمضان کی رات کا وظیفہ ہے انشاءاللہ کریں گے تو آپ کے رزق میں ایسی برکت ہوگی آپ دیکھ کر حیران ہوں گے

اس کی برکت کا آسان وظیفہ ہے کہ جس طرح اونچائی کی طرف سے  نیچے کی طرف پانی آتا ہے آپ کیے رزق میں ایسی برکت ہوگی انشاللہ آپ دیکھ کر حیران ہوں گے رزق ایسے برسے گا جیسے آسمان کی طرف سے برسات برستی ہے اونچائی سے پانی نیچے کی طرف گرتا ہے تیزی کے ساتھ اس طرح  روزی آئےگی یہ وظیفہ آپ کریں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ ضرور فائدا ہوگا یہ بہت ہی پیارا وظیفہ ہے قرآنی وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ آپ

کے رزق میں ایسی برکت ہوگی آپ کی نسلیں آباد ہو جائیں گی اس وظیفے سے آپ کے رزق میں ایسی برکت ہوگی آپ کی نسلیں آباد ہو جائیں گی آپ اس طرح پیسہ دیکھیں گے کہ آپ بھی دیکھ کر حیران ہوں گے


مغرب کے بعد کا وظیفہ

یہ وظیفہ کرنا اس طرح ہے کہ ماہ رمضان کا جب چاند نظر آ جائے ویسے مغرب کے بعد چاند نظر آ جاتا ہے جیسے بھی آپ چاند دیکھ لیں

 اس کے بعد سورہ قدر انا انزلناہ فی لیلۃ القدر 21مرتبہ پڑھیں گے ان شاء اللہ آپ کے رزق میں ایسی برکت ہو گی جس طرح اونچائی سے پانی نیچے کی طرف آتا ہے جس طرح تیزی کے ساتھ نیچے کی طرف پانی آتا اس طرح آپ کے رزق میں برکت آئے گی اس طرح آپ کے رزق بڑھے گا مال نفع آپ کی طرف بڑھے گا بہت ہی زبردست وظیفہ ہے کریں انشاء اللہ آپ کے رزق میں روزی میں برکت ہوگی اور وظیفہ ماہ رمضان کی پہلی تاریخ کو کرنا ہے