jaldi shadi ka wazifa, pasand ki shadi ka wazifa, Shadi ka wazifa,wazifa for love marriage, Mohabbat ki shadi ka wazifa |
jaldi shadi ka wazifa, pasand ki shadi ka wazifa, Shadi ka wazifa,wazifa for love marriage, Mohabbat ki shadi ka wazifa
شادی کا وظیفہ
انشاءاللہ تعالیٰ اس آرٹیکل میں شادی کا وظیفہ اور نکاح سے رزق بڑھتا ہے شادی کا وظیفہ عرض کروں گا آپ نے وظیفے تو بہت سنے ہوں گے لیکن آج بہت ہی زبردست وظیفہ عرض کرنے جا رہا ہوں جو حدیث پاک سے ثابت ہے نکاح کرنا میرے آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی بیت ہی پیاری سنت ہے سنت پر عمل کرنے سے بہت سے فائدے ملتے ہیں کچھ فائدے میں آج عرض کر دیتا ہوں
شادی کے کچھ فوائد ہیں
شادی کے کچھ فوائد ہیں وہ عرض کرتا ہوں میں پہلا فائدہ ہے آپ نکاح کر لیں نکاح جو ہے سنت ہے اس پر عمل کریں گے (1) اولاد بڑھے گی (2) شھوت ختم ھوگی (3) یہ کہ آپ کا خاندان بڑھے گا (4) آپ کے گھر کے مامعلات اچھے چلیں گے (5) عورتوں یعنی اپنی گھر والیوں کے ساتھ رھنے کے ذریعے سے مجاھدہ نفس کرنا اور آپ نیک اور متقی بن جائیں گے اور وہ سارے فوائد ہیں نکاح کرنے کے نکاح کے فوائد تو اپنی جگہ پر لیکن فائدہ تو بہت ہی ہیں
jaldi shadi ka wazifaنکاح کے ذریعی سے غنی ھونا
ایک حدیث پاک میں میرے آقا علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا کہ نکاح کرو تم غنی ہو جاؤ گے نکاح کرنے سے مال میں اضافہ ہوتا ہے وہ جو عورت آتی ہے اپنا نصیب لے کر آتی ہے
ایک صحابی میرے آقا علیہ صلاۃ و سلام کے بارگاہ میں عرض کیا یارسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم میں بہت محتاج ہو چکا ہوں کوئی وظیفہ عرض کر دیجئے گا تو سرکار صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے اس کو فرمایا کہ نکاح کروں تو اس صحابی رضی اللہ عنہُ نے نکاح کیا پھر کچھ دن بعد آیا تو عرض کیا یارسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ابھی بھی محتاج ہوں پھر فرمایا دوسرا نکاح کرو اس صحابی رضی اللہ تعالی عنہُ نے دوسرا نکاح کیا تو لیکن تنگی نہیں گئی پھر عرض کیا یارسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ابھی بھی محتاج ہوں میر آقا مدنی مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا تیسرا نکاح کرو صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ میرے آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا ھر فرمان مانتے تھے ان کو یقین کامل تھا میرے آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا ھر فرمان سچا ہے پھر اس صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ نے تیسرا نکاح کیا وہ غنی ھو گئے اس صحابی نے اپنے ہمسائے کی بہی مدد کی
jaldi shadi ka wazifaشادی کی رکاوٹ کا وظیفہ
شادی کی رکاوٹ کا وظیفہ لڑکا یا لڑکی کی شادی میں
رکاوٹ ہو یا بندش ہو تو اس کا وظیفہ عرض کر رہا ہوں نماز فجر کے بعد یہ عمل کریں اولا آخر تین تین 3,3 مرتبہ دُرود پاک پڑھیں بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم کے ساتھ سورہ التین 60 مرتبہ پڑھیں انشاءاللہ شادی کی رکاوٹ ختم ہوجائے گی