"" Farakhi rizq, barkat hasil karne ka amal

Farakhi rizq, barkat hasil karne ka amal

 

Farakhi rizq, barkat hasil karne ka amal


Farakhi rizq, barkat hasil karne ka amal



Farakhi rizq, barkat hasil karne ka amal


فراخی رزق 



عمدة الأحکام میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کا ارشاد

 ہے کہ جو شخص دسترخوان پے گری ہوے کھانے کے ذرے چیز ہمیشہ کھا لیا کرے ۔ اس کو ہمیشہ

 فراخی رزق حاصل رہے گی ۔ اورحضرت حارث نے حضور سے روایت کی ہے کہ

 کھانے کے وقت جب کوئی کھانے ذرے گرجائے تو اس کو اٹھاکر اور بیٹھ کر کھالینا

 چاہئے اور اس کو شیطان کے لئے نہ چھوڑنا چاہیئے ۔


 فائدہ : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ یہ عمل تنگدستی دور کرنے  کا بہترین علاج

 ہے اور بعض دوسری احادیث میں ہے کہ کھانے  دسترخوان سے گری ہوئی

 چیزا اٹھا کرکھاتا ہے تو وہ جنت کی حوروں کے لئے حق مھر ہو جائے گا ۔ اور اللہ

 تعالی اس کو اور اس کی اولاد کو جزم برس اور جنون سے محفوظ رکھے گا ۔

 واللہ اعلم ۔

 

برکت حاصل کرنے کا عمل


 علاج : عادة الاسلام میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ اے لوگو جمع ہو کر کھانا کھایاکرو اس طرح اللہ تعالی برکت

 عطا فرمائے گا ۔ اور حضرت جابر رضی اللہ عنہُ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ

 علیہ وسلم نے سب سے بہتر اور پیارا کھانا وہ ہے جس میں زیادہ باتھ ڈالے

 جائیں ۔ اور حضور نے ارشاد فرمایا ہے کہ سب کے ساتھ کھانے میں شفا ہے ۔ اور

 ارشاد فرمایا ہے کہ برے لوگ وہ ہیں جو تنھا کھانا کھاتیں ہیں اور اپنی لونڈی کوماریں

 اور اپنی بخشش کو بند کردیں ۔ اور نکاح کریں ھاتھ سے جلق ماریں ۔

 اور رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ کھانا

 ٹھنڈا کر کے کھانا چاہئے کیونکہ گرم کھانے میں برکت نہیں ہوتی

 فائدہ : ۔ بعض کتابوں میں بھی لکھا ہے کر گرم کھانے سے معدہ

  ضعیف و کمزور ہوجاتا ہے ۔