"" Juron ka dard ka ilaj aur wazifa

Juron ka dard ka ilaj aur wazifa

 

Juron ka dard ka ilaj aur wazifa
Juron ka dard ka ilaj aur wazifa 



Juron ka dard ka ilaj aur wazifa 



 جوڑوں کے درد کا ایک بہت ہی پیارا وظیفہ اور علاج دیسی علاج عرض کروں گا اس آرٹیکل میں کافی لوگ پریشان ہوتے ہیں کہ ان کے جوڑوں کے درد ختم نہیں ہوتے تاکہ وہ نماز پڑھ سکیں اور یہ گڈو جوڑوں میں درد ختم نہیں ہو پاتا کے درد سے بڑی پریشان ہوتے ہے نمازنہیں پڑھ سکتے ہیں نہ کوئی سجدہ کر سکتے ہیں جوڑوں کا درد یہ جلد ہی ان کو پکڑ لیتا ہے تو ان کا وظیفہ میں آج عرض کروں گا اور ایک دیسی علاج بھی بتاؤں گا آپ کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کے جوڑوں کا درد ختم ہو جائےگا کا وظیفہ ہے کہ یہ پڑھتے رہنا ہے اسم عظم ایک پڑھتے پڑھتے رہنا ہے تو اس طرح آپ کا درد ختم ہوجائے گا اور دیسی علاج بھی میں کروں گا 



جوڑوں کے درد کا وظیفہ 


جوڑوں کے درد کا ایک وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے کثرت کے ساتھ یا غنیُ  یا غنیُ  یا غنیُ پڑھتے رہنا ہے  باوضو ہوں یا بےوضو ہونوں اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے یا غنیُ یا غنیُ یاغنیُ پڑھتے رہیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کے جوڑوں کا درد بالکل ختم ہو جائے گا آپ اس جوڑوں کے درد کی پریشانی سے بہت ہی جلد نجات پا جائیں گے یہ بہترین وظیفہ جوڑوں کے درد کیلئے ہے ایک اور بھی وظیفہ میں جوڑوں کے درد کے لیے عرض کرتا ہوں اپنے ہاتھ پر یا مغنیُ یا مغنیُ پڑھ کر دم کر دیجئے اول آخر درودُ پاک بہی پڑھ لیجئے اور جہاں درد ہو ہاتھ  فیرلیجئے  ان شاء اللہ تعالیٰ اس سے بھی آپ کے جوڑوں کا درد ختم ہو جائے گا بہت ہی پیارے وظیفے ہیں آزمودہ وظیفہ ہے کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا اس سے آپ کے جوڑوں کے درد میں ضرور واضح فرق محسوس کریں گے 



 جوڑوں کے درد کا دیسی علاج 



جوڑوں کے درد کا دیسی علاج یہ ہے کہ پیاز کے ٹکڑا ایک لے لیں جہاں بھی جوڑوں کا درد ہو وہاں ملتے رہیں ان شاء اللہ اتعالیٰ س سے بھی آپ کا جوڑوں کے درد کا خاتمہ ہوگا بہت ہی زبردست دیسی علاج ہے  یہ پیاز لے لیں اس کو کاٹ کر اس کے جو ٹکڑے ہیں اس کو ملتے رہیں جہاں بھی درد ہے ان شاء اللہ تعالیٰ اس سے بھی آپ کے جوڑوں کا درد ختم ہو جائے گا بہت ہی پیارا دیسی علاج ہے کریں اس سے بھی انشاءاللہ جوڑوں کے درد کا خاتمہ ہوجائے گا