"" Jasmani quwat barhane wali chezen جسمانی قوت بڑھانے والی چیزیں

Jasmani quwat barhane wali chezen جسمانی قوت بڑھانے والی چیزیں

 

Jasmani quwat barhane wali chezen
Jasmani quwat barhane wali chezen



Jasmani quwat barhane wali chezen

جسمانی قوت بڑھانے والی چیزیں 



عام جسمانی اور قوت باہ کا علاج 

 علاج ۔ بعض روایات میں حضرت عائشہ سے منقول ہے

 کہ حضورصلی الله علیہ وسلم کوحیسں بہت پسند تھا

 فائدہ حیس تین چیزوں سے مل کر بنتا ہے کجھور مسکہ جاما ہوا دہی

 اس غذا سے بدن قوی ہوتا ہے ۔ اور باہ کی قوت میں اضافہ ہوتا ہے ۔


 سبزیوں سے امراض کا علاج


 علاج ؛ جامع کبیریں ابو امامہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اپنے دسترخوان کو سبز چیزوں سے زینت دیاکرو اس

 لئے کہ سبز چیز اللہ کے نام کی برکت سے شیطان کو دور رکھتی ہے ۔

 فائدہ :۔ علماء نے لکھا ہے کہ ہر چیز سے لہسن پیاز مولی بدبو داری چیز مراد نہیں ہیں ۔ کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان چیزوں کو ناپسند فرماتے تھے ۔ بلکہ سبز چیز سے مراد پودینہ اور تره تیزک ( ساگ ، وغیرہ ہیں) کیونکہ پودینہ سے کھانا ہضم

 ہوتا ہے ۔ مفرح ہے ۔ ڈکار لاتا ہے ۔ ریاح کا معدہ سے اخراج کرتا ہے معده

 قوی کرتا ہے اور غلیظ خون کو رقیق کرتا ہے ۔ پیٹ کے کیڑوں کو مارتا ہے قوت

 باہ کو زیادہ کرتا ہے ، اور نزه تیزی سے پیشاب کھل کر آتا ہے ۔ اور اگر عورت

 کھائے تو خوب دودھ پیدا کرتا ہے سنگ مثانہ کے لئے مفید ہے اورمنی پیدا کرتا ہے

 اور باہ میں تحریک پیداکرتا ہے ۔ نہارمنہ کھانابغل گندے کے لئے مفید ہے ۔ اس کا

 بیج انڈے کی زردی کے ساتھ کھانا قوت باہ کوبڑھتا ہے اور اس کا لیپ چھیپ کے لئے مفید ہے ۔


دودھ سے حصول قوت کے لئے

علاج ابو نعیم سے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ  پینے کی چیزوں میں رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو دودھ  بہت عزیز تھا 

فائدہ علماء نے لکھا ہے کہ اس ااس ں یہ حکمت ہے کہ دودھ قوت باہ پیدا کرتا ہے اور خشکی دور کرتا ہے جلد ہضم ہوکر غذا کہ قائم مقام ہوجاتا ہے منی پیدا کرتا ہے چہرے کا رنگ سرخ کرتا ہے اور خراب فضلات کو نکالتا ہے دماغ کو قوی کرتاہے طبعیت میں نرمی اور دماغ میں تیزی پیدا کرتا ہے دودھ کو اگر چہار مغز کے ساتھ استعمال کیا جائے تو جسم کو قوی اور فربہ کرتا ہے