"" dukan mein barkat ki dua Aur wazifa

dukan mein barkat ki dua Aur wazifa

introduction: Iss article mein hum app ko bataen ge Dukaan per grahak badhane ki dua dukan karobar k liye wazifa aur dukan par grahak aane ki dua Dukaan per grahak rash ki dua bataiye dukan ki barkat ke liye wazifa dua

dukan mein barkat ki dua
dukan mein barkat ki dua

dukan mein barkat ki dua

آج کل لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے دکان پر رش ہو اگر آپ کے دکان پر گاہک کی رش تو ہو لیکن برکت ہی نہ ہو وہ رش کسی کام کی نہیں میں نے اکثر دیکھا ہے کہ لوگوں کی دکان پر بڑی رش ہوتی ہے لیکن ان کے دکان میں برکت نہیں ہوتی لاکھوں آرہے ہیں لیکن برکت ایک روپے کی نہیں ایسی رشک کا کیا فائدہ میں آپ کو ایک ایسی دعا عرض کرتا ہوں ان دعا کو کامل یقین کے ساتھ پڑھیں انشآءاللہ تعالیٰ آپ کے دکان پر گاہک کی رش ہوگی اور برکت بھی ہوگی لیکن کامل یقین کے ساتھ اس دعا کو ورد کریں انشآءاللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت ہوگی اور دکان پر گاہکوں کی رش بھی لگ جائے گی 


Dukaan per gahak na aane ke asabab 

دکان پر گاہک نہ آنے کے دو اسباب ہیں ایک یہ ہے کہ گاہکوں سے اخلاق سے پیش نہ آنا گاہک بڑھانے کا ایک نسخہ عرض کرتا ہوں ہر ایک سے آپ مسکرا کر ملیں اس سے گاہک جلدی مطمئن ہوتا ہے مسکرانا بھی ایک فن ہے آپ مسکرانا سیکھیں اس سے آپ کو بڑا فائدہ ہوگا اخلاق اچھے رکھیں غصہ کسی سے نہ کریں کوئی کتنا بھی غصہ دلائے لیکن آپ مسکراتے رہیں نہ خریدنے والا آپ سے کوئی نہ کوئی چیز ضرور خریدے گا دوسرا اسباب یہ ہے کہ بزرگوں نے جو اسباب بولے ہیں ان پر عمل کریں اس سے بھی آپ کی گاہک بڑھیں گے وہ اسباب کچھ میں عرض کرتا ہوں 

نمبر1. جھوٹ: جھوٹ کبھی نہ بولیں جھوٹ سے رزق میں بے برکتی ہوتی ہے جھوٹ کبیرہ گناہوں میں بدترین گناہ میں سے ایک ہے قرآنِ مجید میں بہت سی جگہوں پر جھوٹ کی مذمت فرمائی گئی اور جھوٹ بولنے والوں پر اللّٰہ تعالیٰ نے لعنت فرمائی بکثرت اَحادیث میں بھی جھوٹ کی برائی بیان کی گئی ہے 

نمبر2. نماز: نماز کی پابندی کریں نماز کو کبھی ترک نہ کیا کریں نماز کی برکت سے رزق میں برکت ہوتی ہے میرے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا نماز میرے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے جو میرے آقا کے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اس ہم کیسے ترک کریں 

نمبر3. بےغسل رہنا: جب آپ پر غسل فرض ہو جائے تو پہلے غسل کرلیں بےغسل رہنے سے رزق میں برکت ختم ہو جاتی ہے بےغسل کے گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے 

نمبر4.کپڑے سے جھاڑو دینا: کپڑے سے جھاڑو دینا اس سے بھی رزق میں بے برکتی ہوتی ہے 


Dukaan per grahak badhane ki dua

یہ دعا دوکان پر پہنچتے ہی پڑھا کریں انشآءاللہ تعالیٰ دوکان پر رش لگ جائے گا یاباسط یااللہ 313 مرتبہ پڑھیں اول آخر درود پاک ضرور پڑھا کریں اس سے دعائیں جلدی اثر کرتی ہیں بہت ہی آسان عمل ہے کریں بڑا فائدہ ہوگا انشآءاللہ تعالیٰ 

Surah waqia Wala amal Rizq mein barkat 

رزق میں برکت کا بہترین وظیفہ عرض کرنے لگا ہوں اور گھر میں کبھی فاقہ کش نہیں ہوگی 

اس سورہ واقعہ کو روزانہ تلاوت کیا کریں مغرب کے بعد یا عشاء کے بعد مغرب کے بعد سورہ واقعہ پڑھ کر چار اگر بتیوں پر دم کریں اور وہ اگر بتیاں صبح دوکان پر جلا دیا کریں اس سے بھی آپ کے رزق میں برکت ہوگی اور دوکان پر رش لگ جائے گا انشآءاللہ تعالیٰ