![]() |
Rizq main barakat ka wazifa |
Rizq main barakat ka wazifa
آج انشاءاللہ اس پیج پر رزق میں برکت کا وظیفہ
رزق کا وظیفہ رزق میں برکت کی دعائیں رزق کی دعا وظیفہ روزی میں برکت کا وظیفہ عرض کی یہ رزق کے بارے میں رزق میں برکت کے لیے کافی لوگ پریشان ہوتے ہیں. یہ رزق میں برکت نہیں ہو رہی. روزگار نہیں ہے مہنگائی ہے. تو اس کے لیے آج انشاءاللہ میں ایک بہت ہی زبردست اور بہت ہی پیارا وظیفہ عرض کر دوں گا. وہ وظیفہ اسم اعظم پر مبنی ہے. آپ کریں گے تو انشاءاللہ فائدہ ہوگا. وہ رزق کی برکت کا وظیفہ.
وظیفہ یہ ہے کہ یا مسبیب الاسباب مسبیب الاسباب. پانچ سو 500مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر درود پاک گیارہ گیارہ مرتبہ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ نماز عشاء کے بعد نماز عشاء پڑھنے کے بعد قبلے کی طرف منہ کر کے نماز عشاء پڑھنے کے بعد قبلے کی طرف منہ کر باوضو اور ننگے سر یعنی سر پر کوئی چیز حائل نہ ہو کھلے آسمان کے تلے پڑھنا ہے. حالا کہ ٹوپی بھی پہنی نہ ہو. ٹوپی بھی سر پر نہ پہنی ہو. ایسی جگہ جا کر آپ یہ وظیفہ کریں یا مسبیب الاسباب یا مسبیب الاسباب پانچ سو 500 مرتبہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ کوئی سا بھی درود پاک آپ پڑھ سکتے ہیں.
انشاءاللہ تعالیٰ یہ آپ پڑھیں گے تو انشاءاللہ آپ کے رزق میں روزی میں برکتیں ہوں گی. بہت ہی زبردست وظیفہ ہے یہ وظیفہ عورتیں اسلامی بہنیں بھی یہ وظیفہ کر سکتی ہیں. وہ ایسی جگہ وظیفہ کریں کہ جہاں غیر مرد کی نظر نہ پڑے یعنی غیر محرم کی نظر نہ پڑے کیونکہ وہ بھی ننگے سر وہی پڑھنا ہے. تو کھلے آسمان پر یہ پڑھنا ہے یا مسبیب الاسباب کوئی غیر مرد ان کو نہ دیکھ سکے. اور عورت کو تو یہ بھی وظیفہ عورتیں بھی پڑھ سکتی ہیں مرد حضرات بھی پڑھ سکتے ہیں. یامسبیب الاسباب پانچ سو 500 مرتبہ اول آخر گیارہ مرتبہ گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیں انشااللہ آپ کے رزق میں ایسی برکت ھوگی