"" Bear ke fawaid

Bear ke fawaid


Bear ke fawaid
Bear ke fawaid   



Bear ke fawaid

 

 ایک دن عرب کے ایک دیہاتی نے آ کر بارگاہ رسالت میں عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اللہ پاک نے جنت کے ایک درخت کا تذکرہ فرمایا ہے. جس سے ایزا پہنچے گی؟

 اس کا حل میں سمجھتا ہوں جنت میں ایسا کوئی درخت نہیں ہوگا جو اپنے مالک کو نقصان پہنچائے. آخری نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ کون سا درخت ہے؟ 

عرض کی وہ بیری کا درخت ہے. کہ اس میں کانٹے ہوتے ہیں جو کہ ایزا پہنچاتے ہیں. میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا اللہ پاک نے یہ نہیں فرمایا بے کانٹے کی بیری میں اب وہ ایسے پھل دیتی ہے کہ جب اس میں کوئی پھل پک کر پھٹتا ہے تو اس سے بہتر اقسام سیونٹی وٹائمز کے کھانے نکلتے ہیں اور ہر ایک کا ذائقہ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے. میڈیکلی پکا ہوا میٹھا بیر تاثیر میں کسی سیب سے کم گاجر کی طرح اس کو بھی غریبوں کا سیب کہا جاتا ہے. بیر کے فوائد سنیے. بیر معدے کی کئی خرابیوں میں فائدے مند ہیں مثلا جلن, تیزابیت, ایسیڈیٹی جو فیل ہوتی ہے. دیر انتھڑیوں کو تقویت دیتا ہے بینائی کو تیز کرتا ہے. تھکن کو دور کرتا ہے بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے. بیر کے ستو آنتوں کے السر میں بہت فائدے مند ہیں. ٹوٹی ہوئی ہڈی پر بیر کی گٹھلی کے قیام یعنی گاڑے شیرے کا لیپ کرنا ہڈی کے جوڑنے,

 

اور درد دور کرنے میں بہت مفید ہے. جو بچے جلدی چلنا نہیں شروع کرتے تو بیر کی جو گٹھلی ہے اس کا قیام جو ہے گاڑھا شیرہ بنا کر بچوں کے کلموں پر لیپ کیا جائے ٹھنڈا کر کے لگانا ہے ظاہر ہے تو بچا جلدی چلنا شروع ہو جائیں گا. بیر کا رس یعنی جوس جو ہے دل کو تسکین دیتا ہے. بے چینی اور گھبراہٹ دور کرتا ہے. بیر کا جوس تِلوں کے تیل میں ملا کر مکس کر کےجوڑوں پر مالش کرنے سے جوڑوں کے درد میں فائدہ ہوتا ہے. بیر کھانے سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں. بیر, جگر کے امراض, گردوں کی خرابی, جسمانی کمزوری, ہاضمے کی خرابی دور کرنے بھی فائدے مند ہے. بڑے لمبوترے سے گول بھی ہوتے ہیں درمیانی سائز کی بھی ہوتے ہیں بہت چھوٹے چھوٹے سائز کے بھی بیر ہوتے ہیں. اور بیری کے درخت کے سے مُردوں کو بھی نہلایا جاتا ہے. حضرت ام عطیہ صحابیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں ہمارے پاس اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے جبکہ ہم آپ کی شہزاد کو غسل دے رہے تھے تو نبی پاک علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا انہیں تین یا پانچ بار اگر مناسب سمجھو تو اس سے زیادہ بار پانی اور بیری سے غسل دو.

 

آخر میں پانی میں کافور ڈال دو جب فارغ ہو جاؤ گے تو مجھے اطلاع دو جب ہم فارغ ہو گئیں تھیں تو ہم نے آپ کو اطلاع دے دی آپ نے ہماری طرف اپنا تہہ بند مبارک پھینکا فرمایا اسے ان کے کفن کے نیچے رکھ دو. تو بیری کے پتے پانی میں جوش دے کر یا فائدہ ہوگا بیری سے میل خوب کٹتا ہے. اور اس سے میت کا بدن جلدی نہیں بگڑتا