"" Rizq ki barakat ke wazife

Rizq ki barakat ke wazife

 

Rizq ki barakat ke wazife
Rizq ki barakat ke wazife


Rizq ki barakat ke wazife


رزق کی برکت کے وظیفے



رزق کی برکت کے وظائف عرض کرتے ہیں اس آرٹیکل میں ہم نے ایسے دو میں رزق کے برکت کے وظائف عرض کرتا ہوں اس کے وظائف جو لوگ رزق کے معاملے میں بڑے پریشان ہوتے ہیں ان کو آج ان شاء اللہ رزق کے وظائف بتائے جائیں گے وہ  وظائف میں عرض کروں گا انشاءاللہ آپ کی نسلوں کو آباد رکھے گے بہت ہی  پیارے اور آسان سے وظائف ہیں ان شاء اللہ اس وظائف کے کرنے سے آپ کی نسلیں  رزق کی برکت کے معاملے میں آباد ہوگئی بہت ہی زبردست وظیفہ میں بزرگان دین کے آزمودہ وظیفہ انشاء اللہ تعالیٰ میں عرض کر دیتا ہوں نیچے جا کر وہ وظائف آپ اس آرٹیکل کو پڑھیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو سمجھ آ جائیں گے اور اس کے وظائف کون سے ہیں آپ کو بتادیتیں ہیں آپ رزق میں ایسی برکت ہوگی آپ خود دیکھ  کر حیران ہونگے ایسی برکت ہوگی آپ کی نسلیں آباد ہونگی 

روزی کی برکت کا وظیفہ


وظیفہ اس طرح کرنا ہے کہ نماز فجر کے بعد چودہ 14مرتبہ اول آخر درود پاک پڑھیں اور چودہ سو 1400 مرتبہ یا وھاب یا وھاب  پڑھیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ایسی برکت ہوگی بہت ہی زبردست یہ وظیفہ کے رزق میں ایسی برکت ہوگی آپ کی نسلیں آباد ہو جائیں گے اس کے وظیفے کے پڑھنے کے بعد آپ کے رزق میں آپ کی روزی میں برکت  ہو گی اور آپ کی نسلیں اس کے رزق میں آباد ہو جائیں گی ایسی برکت ہوگی ان شاء اللہ یہ وظیفہ کریں ایک اور میں  روزی میں  کا وظیفہ  میں آگے چل کر عرض کرتا ہوں وہ بھی اس کے بارے میں وظیفہ ہے 

رزق کے دروازے کھولنے کا وظیفہ 


دوسرا وظیفہ یہ ہے رزق کے دروازے کھولنے کا وظیفہ بھی اس طرح کا ہے کہ نماز سے فجر کے بعد اول آخر درود پاک تین تین 3,3 مرتبہ پڑھ کر تین سو 300 مرتبہ یا وھاب یا وھاب پڑھنا ہے ان شاء اللہ تعالی ایکتالیس  41 دن تک اس کا ورد کریں یا وھاب کا ورد کریں گے تو آپ کے لئے رزق کے دروازے کھول دیئے جائیں گے بہت ہی پیارا اور بہت ہی زبردست اور آسان وظیفہ ہے  اس کی برکات  بہت زیادہ ہیں  یہ  پیارا وظیفہ ہے کریں  انشاء اللہ تعالیٰ آپ کے لئے رزق کے دروازے کھل جائیں گے یہ دونوں وظیفے بہتریں وظیفے ہیں رزق کی برکت کے لئے  بزرگاں دین کے آزمودہ وظیفے ہیں یہ وظائف اجازت یافتہ وظیفے ہیں ھر صحیح العقیدہ مسلمان کو اجازت ہے وہ ان وظائف سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں