"" بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم Ke beshumar wazife بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم کے بشمار وظیفے

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم Ke beshumar wazife بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم کے بشمار وظیفے



 
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 
Ke beshumar wazife
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم کے بشمار وظیفے

بسم اللہ الرحمن الرحیم کا وظیفہ جو ہے اسم اعظم کا وظیفہ ہے بزرگوں نے بتایا ہے کہ یہ اسم اعظم ہی ہے اعلی حضرت کے والد گرامی مولانا نقی علی خان علیہ رحمة اللہ فرماتے ہیں کہ یہ بسم اللہ الرحمن الرحیم جو ہے اسم اعظم ہی ہے اس کو اسم اعظم ہی کہا ہے بزرگوں نے اس کو اس وظیفہ جو ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم کا اسم اعظم کی طرح کام کرتا ہے بہت ہی پیارا وظیفہ ہے اسم اعظم بسم اللہ الرحمن الرحیم ہی ہے اس وظیفہ سے لوگوں نے بڑے فائدے حاصل کئے ہیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم اور اسم اعظم کی بہت ہی برکتیں ہیں حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ اس کے اور بسم اللہ الرحمن الرحیم اور اسم اعظم کی قریبی ایسے ہے جیسے آنکھ کی سفیدی اور کالا پن یہ ایسے ہی ہے بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم  اس کا وظیفہ اسم اعظم کی طرح کام کرتا ہے اس وظیفے سے بہت سے لوگوں نے فائدے اٹھا چکے ہیں اس کا وظیفہ بزرگ آزماچکے ہیں جس طرح ڈاکٹر کسی دوا کے فارمولے کو آزماتے ہیں اسی طرح بزرگ بہی وظیفوں کو آزماتے ہیں پھر لوگوں کو وہ وظیفہ بتاتے ہیں کہ اس کے یہ فائدے ہیں


ھر حاجت پوری ھونے کا وظیفہ

حضرت سیدنا احمد بن علی بونی رحمتہ اللہ تعالی شمس المعارف مترجم جیسے فائدے لکھیں حضرت سیدنا شیخ ابوالعباس احمد بن علی بونی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جو لگاتار سات دن تک بسم اللہ الرحمن الرحیم 786 مرتبہ اول آخر درود شریف پڑھ کرے انشاءاللہ اس کی ھر حاجت پوری ھوگی

ہر حاجت پوری ہوگی ان شاءاللہ وہ حاجت چاہے کوئی بھلائی حاصل کرنے کے لئے ہو یا کوئی برائی دور کرنے کے لئے ہو یا کاروبار چلنے کے لیے ہر قسم  حاجت حاصل کرنے کے لیے ھو کوئی ایسی ضرورت انشاءاللہ ضرور پوری ہوگی بسم اللہ الرحمن الرحیم کو 786 مرتبہ لکھنا ہے سات دن تک پڑھتے رہیں انشاء اللہ آپ کی ضرورت ضرور پوری ہوگی


ذھن کھولنے کا وظیفہ 


ذہن کھولنے کے لئے ایک بہت ہی زبردست پیار وظیفہ ہے جس کا حافظہ کمزور ہے وہ یہ وظیفہ کرے 786 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر پانی کی بوتل پر دم کریں وہ پانی پیتے  رہیں اس میں تھوڑا سا پانی اور بھی ملتیں رھی

786 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا ہے اور یہ وظیفہ بزرگوں کا آزمودہ وظیفہ ہے بہت ہی پیارا وظیفہ ہے ذہن کھولنے کے لیے بہت ہی زبردست وظیفہ ہے بچوں کے ذہن بہت کمزور ہوتے ہیں ان کو یہ پانی تھوڑا تھوڑا پلاتے رہیں اوربھی پانی تھوڑا تھوڑا اور بھی ملآتے رہیں بہت ہی پیارا وظیفہ ہے کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا آپ کے بچوں کا حافظہ مضبوط ہوگا آپ ہی کریں گے اور آپ کا بھی حافظہ مضبوط ہو گا انشاءاللہ


ایک سال میں امیر


ایک سال کے اندر اندر آپ امیر بننا چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ کریں انشاءاللہ آپ ایک سال کے اندر ضرور امیر بنے گے وظیفہ 300 تین سو مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا ہے اور 300  تین سو مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے یہ وظیفہ سورج طلوع ھوتے وقت پڑھنا ہے

یہ وظیفہ بہت ہی آزمودہ وظیفہ ہے بزرگوں کے آزمودہ وظیفے ہیں یہ وظیفہ کریں انشاءاللہ تعالی ضرور فائدہ ہوگا یہ وظیفہ جس طرح بتایا گیا ہے اسی طریقے سے پڑھنا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم تین سو مرتبہ پڑھنا ہے دورود پاک کو بھی تین سو مرتبہ پڑھنا ہے سورج طلوع ہوتے وقت یہ وظیفہ کرنا ہے انشاءاللہ تعالی ایک سال وظیفہ پڑھنے کے بعد انشاءاللہ تعالی ضرور آپ امیر بنے گے بہت پیار وظیفہ ہے یہ کرکے بہت سے لوگ فائدا اٹھا چکے ہیں



حاجتوں کو پورا کرنے کا وظیفہ


جو کوئی کسی ظالم کے پاس جاتے ہوئے 50

پچاس مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر جائے گا وہ جیسے ہی اس کو دیکھے گا اٹھ کے  کھڑا ہوگا جیسے جب تک وہ نہ چلا جائے اس کا جو بھی کام ہوگا جائز انشاءاللہ ضرور کرے گا کسی افسر یا کسی اپنے سیٹھ کے پاس جاتے ہوئے 50 پچاس مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر جائیں تو انشاءاللہ عزوجل آپ کا جو بھی کام ھوگا  آپ جو بولیں گے  انشاءاللہ ضرور کرے گا ماشاء اللہ بہت ہی پیارا وظیفہ ہے کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا بہت ہی آزمودہ وظیفہ ہے بہترین وظیفہ ہے

کاروبا بڑھانے کا وظیفہ 


کسی کاغذ پر 35 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھ لیں یا لکھوا کر اپنے گھر یا دوکان پر لٹکا دیں کاروبار میں برکت ہوگی  انشاء اللہ وہاں سے شیطان کا گزر بھی نہیں ہوگا اور آپ کے رزق میں برکت ہوگی آپ کا کاروبار ایسے ہی چمکے گا ان شاء اللہ بہت ہی زبردست بہت ہی پیارا وظیفہ ہے کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا بہت ہی بہتریں وظیفہ ہے یہ بہی وظیفہ آزمودہ ہے 

ایک شخص کا کپڑے کا کاروبار تھا وہ بازار میں اس نے اپنا دوکان لگایا ہوا تھا اس کے پاس کوئی گاھکے  نہیں آتے تھے وہ پریشان ہوگیا تھا کہ کیا کرو ایک دن کہیں سے کسی نے اس کو بتایا کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم 35 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھ کر یہ لکھوا کر اپنی دکان میں لگا دیں انشاء اللہ آپ کا کاروبار ضرور چمکے گا آپ کا کاروبار بڑھیے گے اور بہت ہی زبردست بہت ہی بہترین وظیفہ ہے کریں انشاء اللہ تعالی ضرور فائدا ہوگا اس نے ایسا ہی کیا اس نے بسم اللہ الرحمن الرحیم 35 مرتبہ لکھ کر اپنی دکان پر لٹکا دی لگا دی تو اس کا کاروبار ایسا چمکا کہ وہ حیران ہو گیا کہ گاھکے  کہاں کہاں سے آرہے ہیں اور بہت ہی خوش ہوا ہے ایسا وظیفہ بہترین ہے یہ بسم اللہ الرحمن الرحیم


یکم محرم کا وظیفہ 

یکم محرم کے دن اگر کوئی 130 ایک سو تیس مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھ لیں یا لکھوا کر اپنے پاس رکھے تو انشاءاللہ ساری زندگی اس کو کوئی برائی نہیں پہنچے گی اور اس کے گھر والوں کو کوئی بہی کوئی برائی نہیں پہنچے گی اور کوئی برائی اس کو نہیں پہنچے گی یہ وظیفہ ہے محرم کی پہلی تاریخ کو لکھنا ہے 130 ایک تیس مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھ لیں اور اپنے پاس رکھ لیں تو کوئی آپ کو برائی نہیں پہنچے گی اور آپ کے گھر والوں کو بھی کوئی برائی نہیں پہنچے گی آپ کی مصیبتیں پریشانیاں دور ہونگی بہت ہی زبردست وظیفہ ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم کا کریں انشاءاللہ تعالی ضرور فائدہ ہوگا