"" Rizq main brakat ke beshumar wazife

Rizq main brakat ke beshumar wazife

Rizq main brakat ke beshumar wazife

 


Rizq main brakat ke beshumar wazife
رزق میں برکت کے بےشمار وظیفے

حضرت سعد بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ سے 

مروی ہے کہتے ہیں ایک شخص نبی علیہ الصلاۃ والسلام کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور اپنے فقر و فاقہ کی اپنے کاروبار کی تنگی کی اس نے شکایت کی عرض کی یا رسول اللہ پریشان. آقا علیہ الصلوۃ والسلام فرمایا سنو وظیفہ پوچھتے ہو نا روزگار کوئی بڑھوتی کا. کاروبار میں برکت کا غربت دور ہو جانے کا وظیفہ آؤ وظیفہ بتاتا ہوں جو نبی پاک نے عطا فرمایا ہے. پیارے آقا علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا جب اپنے گھر میں داخل ہوا کرو. تمہارے گھر میں کوئی ہو یا نہ ہو. کیا ہے. گھر میں پہنچو یا داخل ہو گھر والوں کو سلام کیا کرو. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب بھی گھر میں داخل ہونا. گھر والے ہوں تو ٹھیک ہے گھر والوں کو سلام کر لیا کوئی نہ ہو پھر بھی سلام پھر کیا فرمایا پھر مجھ پر سلام پڑھا. پھر فرمایا پھر بار سورہ اخلاص قل ھو اللہ احد اللہ الصمد. یہ پوری سورہ اخلاص جو ہے وہ ایک بار پڑھو. اس شخص نے ایسا ہی کیا پیارے آقا نے فارمولا دیا اس نے عمل کرنا شروع کر دیا. ہوا کیا? حدیث کے الفاظ ہیں. اللہ تعالی نے اس کے رزق میں اتنی برکت دی اس کے رزق میں اتنی برکت ہوئی کہ اس کے پڑوسیوں اور رشتہ داروں کی بھی وہ مدد کرنے لگا. سبحان اللہ. اور ان کا بھی رزق بڑھ گیا. اے میرے میٹھے اور پیارے اسلامی بھائیوں مدنی کے ناظرین. یہ وظیفہ کونین کے والی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے عطا فرمایا اب گھر میں جب بھی جائیں گے سب سے پہلے کیا کریں گے? سلام کریں گے ٹھیک ہے. اس کے بعد کیا کریں گے? پیارے آقا علیہ الصلوۃ والسلام پر کلام پڑھے گا اور اس کے بعد کیا کرنا ہے? سورہ اخلاص تو یاد رکھیے گا یہاں سے جب واپس گھر جائیں گے آج سے ہی شروع کر دیں.


زوری میں برکت ہاتھوں ہاتھ 


روزی میں ہاتھوں ہاتھ برکت. خدا کا حضرت سیدنا خطبہ بن خالد علیہ رحمتہ اللہ الماجد جو کہ بہت بڑے محدث تھے. خلیفہ بغداد مامون الرشید نے ان کو اپنے ہاں دعوت دی کھانے سے فارغ ہونے کے بعد جو دانے وغیرہ دسترخوان پر گر گئے تھے وہ عالم صاحب چن چن کر تناول فرمانے لگے کھانے لگے. معمول نے حیران ہو کر کہا اے شیخ کیا ابھی تک آپ کا پیٹ فرمایا کیوں نہیں دراصل بات یہ ہے کہ مجھ سے حضرت سیدنا حماد بن سلمی رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک حدیث پاک بیان فرمائی ہے کہ جو شخص دسترخوان پر گھرے ہوئے ٹکڑوں کو چن چن کر گیا وہ تنگ دستی سے بے خوف ہو جائے گا. لہذا میں اسی حدیث مبارک پر عمل کر رہا ہوں. یہ سن کر معمول بڑا متاثر ہوا اور اپنے ایک خادم کی طرف کیا تو وہ ایک ہزار دینار رومال میں باندھ کر لے آیا. معمول نے اس کو حضرت سیدنا عدوہ بن خالد رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی خدمت میں بطور نذرانہ پیش کر دیا. آپ رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا الحمدللہ حدیث پاک پر عمل کی ہاتھوں ہاتھ برکت ظاہر ہوگئی. یعنی بیٹھے بٹھائے مجھے ایک ہزار دینار حاصل ہونا حدیث پاک پر ہی کی برکت سے ہے. نماز کی پابندی ضرور کرتے رہیں اور دوسروں کو نماز کی ترغیب کرتے رہیں اور عمل دین سیکتے رہیں 



صدقہ سے رزق میں برکت

 بس یہ ہے کہ کاروبار میں تھوڑے سے مسئلے آئے ہوئے ہیں اس کے لیے آپ مجھے کوئی وظیفہ بتائیں. اللہ تعالی خیر کا معاملہ فرمائے اور آپ کے رزق حلال میں برکتیں عطا فرمائے. نمازوں کی پابندی کریں قرآن کی تلاوت کریں صدقہ و خیرات کریں اللہ کی راہ میں دیں صدقے کے لیے ضروری نہیں ہے کہ آپ پورا کا پورا بکرا ہی وہ دے دیں. حسب توفیق جو بھی آپ کی حیثیت ہے اللہ نے دیا ہے. اب راہ خدا عزوجل میں دیں. تو آپ نے جو وظیفے کی بات کہی نا تو چلیں میں آپ کو ایک بہترین وظیفہ بتاتا ہوں. بتائیں بالکل بتائیں مجھے تو سر. میں آپ سے پوچھا ہی اس کے ساتھ? اچھا تو امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے مدنی پنج سورہ کے بعد فیضان بسم اللہ شریف میں ایک روحانی علاج تعلیم آپ فرماتے ہیں کہ جو کوئی کسی صادق کاغذ پر پینتیس بار بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھ کر آہ اپنے کاروبار کی جگہ پر لٹکا دے. صحیح. تو انشاءاللہ عزوجل کاروبار بھی چمکے گا. اس رزق میں برکت بھی ہوگی اور شیطان کا گزر بھی نہیں ہوگا. جی میں تھوڑا سا لکھنے کا طریقہ بتا دیں مجھے آپ نے. تو لکھنے کا ہاں میں عرض کرتا چلوں اچھا ماشاءاللہ آپ نے سوال کیا. اس میں لکھنے میں جو ہے نا چند ایک احتیاطوں کو پیش ایک تو یہ کہ اچھی نیت کے ساتھ آپ نے لکھنا ہے. صحیح. رضا الہی عزوجل کا حصول ہو. اور دوسری بات یہ ہے کہ باوضو آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم نے. ٹھیک ہے. اور رہے نہ صرف قبلہ روح بیٹھ کر آپ لکھیں اچھا لکھیں نا جب آپ کہ کسی ان مٹس کیا ہی سے آپ لکھیں تاکہ یہ مٹے نہ.

 صحیح. ساتھ ساتھ جس میں جو دائرے والے حروف ہیں نا جیسے بسم اللہ الرحمن الرحیم میں اس میں جلالت لفظ اللہ. کہا جو ہاں ہے اس کا آپ دائرہ کھلا ہوا رکھیں. امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جو آہ کاروباری حضرات ہیں نا. ہمم ہمم. تو کاروباری حضرات اپنی سیل میں سے اپنی آمدنی میں سے ایک فیصد حصہ علیحدہ کر کے رکھ لیں ٹھیک ہے. اور ہر مہینے کی گیارہویں شریف کو ہر مہینے کی گیارہ تاریخ کو حضور سیدی غوث اعظم رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کریں. صحیح. نیا کا اہتمام کرے تو انشاءاللہ عزوجل اس عمل کی برکت سے بھی اس کے کاروبار میں خوب برکت رہے گا. اسی طرح کی اسلامک اور انفارمیٹیو ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے دعوت اسلامی کے یوٹیوب چینل کو ابھی سبسکرائب کریں اور لیٹسٹ ویڈیوز دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں