بوڑھے کو جوان بنانے کا نسخہ
ھر انسان بوڑھا ہو یا جوان یہ چاھتا ہے ہے کے میں جوانوں کی طرح رہو یہ خواش پوری
ہو سکتی ہے آپ یہ نسخہ آزمائیں انشاءاللّٰہ آپ پھر سے جوان لگنے لگے گے اس نسخہ میں بڑی طاقت ہے نسخہ استعمال کرنے سے پہلے آپ کو ایک احتیاط کرنی ہے وہ یہ ہے کے آپ جب وہ نسخہ شروع کریں گے تو آپ کسی سے صحبت نہیں کریں گے چاھے زوجہ ہو یا کوئی اور کسی اور سے صحبت گناہ ہے صرف زوجہ سے صحبت جائز ہے وہ نسخہ میں عرض کرتا ھوں وہ نسخہ یہ ہے
آپ کو صبح نہارے منہ ایک گلاس دودھ اور ایک چمچ شہد ملاکے مکس کرکے روزانہ پیا کریں انشآءاللّٰہ آپ دوبارا جوان لگنے لگے گے تقریب آپ یہ نسخہ ایک مہنا استعمال کریں لوگ خود آپ سے پوچھیں گے کہ آپ کیا استعمال کرتے ہیں کے جوان نظر آرہے ھو
آپ کو خود بھی محسوس ہوگا کہ میں جوان ہوگیا ہوں یہ نسخہ مجھے کسی بزرگ بتایا ہے اس نے کہا ہے کے یہ نسخہ بڑا بڑا پاور فل ہے
بوڑھے کو جوان بنانے کا نسخہ
آپ کو صبح نہارے منہ ایک گلاس دودھ اور ایک چمچ شہد ملاکے مکس کرکے روزانہ پیا کریں انشآءاللّٰہ آپ دوبارا جوان لگنے لگے گے تقریب آپ یہ نسخہ ایک مہنا استعمال کریں لوگ خود آپ سے پوچھیں گے کہ آپ کیا استعمال کرتے ہیں کے جوان نظر آرہے ھو
دودھ کے بارے میں ھر کوئی وقف ہے
دودھ وٹامن بڑھانے میں مدد کرتا ہے
دودھ کیلشیم کی کمی کو دور کرتا ہے
شہد کے فوائد تو قران پاک میں موجود ہیں
قرآن پاک میں ہے شہد میں ھر بیماری کا علاج ہے اور حدیث پاک میں آیا ہے کے شہد میں 99 بیماریوں کا علاج موجود ہے اور ھر حکیم معجوں میں شہد استعمال کرتا ہے یہ نسخہ آپ استعمال کریں انشاءاللہ ضرور فائدا ھوگا
اگر میرے پیج کو فالو نہیں کیا تو فالو کرلیں