"" آفتیں اور مصیبتیں دور ھونے کا عمل Aafatain aur mausibatain dur karne ka amal

آفتیں اور مصیبتیں دور ھونے کا عمل Aafatain aur mausibatain dur karne ka amal

Aafatain aur musibatain dure karne ka amal

Aafatain aur musibatain dure karne ka amal
آفتیں اور مصیبتیں دور ھونے کا عمل 

مولا مشکل کشا سیدنا علی مرتضی شیرےخدا وجھہ الکریم سے روایت ہے کہ سرکارمدینہ تاجدار انبیآ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نےارشاد فرمایا اےعلی کرم اللہ وجھہ الکریم
میں آپ کو ایسے کلمات نہ بتاوں جو تجھے مصیبت کے وقت کام آئیں کیوں نہ میرے جان  آپ پرقربان  یارسولاللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم میں نے تمام اچھایاں آپ سے ہی تو سیکھی ہیں یارسولاللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ارشاد فرمایا: 
  جب تم ہیں کوئی مشکل پیش آئے تو اس وقت یہ پڑھیں




 


 پس اللہ تعالی ان دعا کی برکت 
سے جن بلاوں کو چاھے گا دور فرمادےگا

 

بلا سے مراد کوئی جن بھوت ہی نہیں ہے ان  سےجتنے بھی مصیبتیں پریشانیاں ہیں وہ سب ان بلا میں داخل ہیں جیسے بیماری قرضداری مقدمے بازی بےروزگاری وغیرہ وغیرہ
جب بیماری قرضداری مقدمہ بازی دشمن کی طرف سے ایذارسانی بےروزگاری یا کوئی سی بھی آفت ناگھانی آن پڑے کوئی چیز گم ھو جائے کسی کی بات سن کر صدمہ پھنچے کوئی مارے دل دکھادے ٹھوکر لگے گاڑی خراب ھوجائے ٹریفک جام ھو جائے کاروبار میں نقصان ھو جائے چوری ھوجائے الغرض چھوٹی یا بڑی کوئی سی بھی 

پریشانی ھو جائے تو آپ یہ دعا پڑھتے رھیں

 



ِیہ دعا بہت ہی زبردست ہے اور آزمودہ  و مجرب ہے خود میں نے اس دعا کو آزما چکا ھوں ایک مرتبہ میں سفر پر تھا تو وھا ٹریفک جام ھوگیا لگ ایسے رھا تھا کے ہماری ساری رات ادھر گذار جائے گی لیکن مجھے یہ دعا یاد تھی  میں نے یہ دعا کثرت کے ساتھ پڑھنا شروع کی تھی تقریبن 20/یا 30منٹ یہ دعا پڑھی ٹریفک کلنا شروع ھوگیا اور کچھ ہی  لم ہو میں پورا ٹریفک کھل گیا یہ ہے دعا کی برکت آپ بھی کسی مشکل میں پھنس جائیں تو یہ دعا پڑھا کریں بہت ہی مجرب ہے