"" Har Hajat kele amal ھر حاجت کےلئے عمل

Har Hajat kele amal ھر حاجت کےلئے عمل


ھر حاجت کےلئے عمل 

ایک عمل ہے نا ممکن کام کو ممکن بنانے میں دیر نہیں کرتا آپ وہ کریں گے تو پتا چلے گا مثلا  پرموشن کیلئے اپنا گهر ذاتی لینے کیلئے یا بیمارا کو صحتمند بنانے کیلئے شادی کیلئے رشتہ هو جائے  دشمن کو سبق سکھانے کیلئے مقدمے بازی میں کامیابی مل جانے کیلئے دوسروں سے اپنا حق لینے کیلئے اور  اولاد کو نیک بنانے کیلئے  وغیرہ وغیرہ کیلئے یہ عمل بہتریں ہے 
 آپ یہ عمل کریں بہت مجرب عمل ہے اس عمل سے لوگوں نے بڑے بڑے کام لیئے ہیں ایک شخص تھا اس پر مقدمہ چل رہا تھا اس پر جھوٹا مقدمہ تھا وہ تو جیل تھا لیکن اس کے گھر والے کسی بزرگ کے پاس گئے ہیمارا بھائی جھوٹے مقدمے میں پھسا ھوا ہے  اس بزرگ نے ایک وظیفہ دیا وہ وظیفہ کثرت کے ساتھ سب گھر والے پڑھیں انشآءاللہ ضرور رہا ھوگا جب وہ وظیفہ کثرت کے ساتھ پڑھا گیا تو کچھ ہی دنوں میں وہ رہا ھوا تو لوگوں میں حیرت ھوگی یہ کیسے رہا ھوا اس پر تو سخت مقدمہ تھا اس وظیفے کی اور بہی اس عمل کی بہت برکتیں ہیں 
وہ وظیفہ یہ ہے 


حَسْبُنَا  اللّٰهُ  وَ  نِعْمَ  الْوَكِیْلُ


آپ چاھیں تو ایک وقت مقرر کر لیں اس وقت میں آپ کثرت کے ساتھ یہ عمل کریں اور آپ چاھیں تو ایک بزرگ کا بتایا ھوا عمل ہے اس میں اس عمل کی مقدار بتائی گی ہے وہ مقدار چار سوپچاس مرتبہ پڑھیں اس عمل کی برکتیں اور ہیں آپ کریں گے تو پتاچلے گا
  چار سو پچاس مرتبہ شروع اورآخر میں گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف، مراد کے  حصول  کیلئے روزانہ پڑھئے ۔ اس عمل میں  وقت کی کوئی قید نہیں مراد پوری ہونے کیلئے بہت ہی زبردست عمل ہے ۔ جس وقت گھبراہٹ زیادہ ہو ان کلمے کو کثرت سے پڑھیں گھبراہٹ سے چھٹکارا ملے گا  اِنْ 
شَآءَاللہ تعالی


حَسْبُنَا  اللّٰهُ  وَ  نِعْمَ  الْوَكِیْلُ