اسم اعظم asme azam
یہ عمل درودشریف کا بکل اسم اعظم جیسا ہے اس کو پڑھنے کی ترتیب اس طرح ہے جو روزانہ رات کو نماز عشاء یعنی رات کی نماز کے بعد تازا وضو کریں اور کسی اکیلی جگھ پر مصلا بچھادیں یا مسجد شریف میں ایک کونے میں کھڑے ھوکر دو رکعت نماز نفل حاجت کی نیت سے ادا کریں ھر ایک رکعت میں سورہ فاتحہ یعنی الحمد شریف کے بعد گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص یعنی قل ھواللہ احد پوری سورة پڑھنی ہے سلام کے بعد بیٹھ جائیں نیچے دیئے گئے درود شریف کو 313 تین سو تیرہ مرتبہ پڑھیں
دورد شریف یه
اَللّهُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَاشِفِ الغُمَّةِ وَ مُحَلِّ المُشکِلَاتِ صَلٰوَةً وَّ سَلَامًا عَلَیکَ یَارَسُولَ الّٰلهِ صَلَّی الّٰلهُ عَلَیکَ وَسَلَّم
پڑھنے کے دوران اپنے کام کا دل میں برابر ضرور خیال رکھیں اور دورد شریف پڑھتے وقت ایسے تصور کریں کے میں اس وقت رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھا ھوں اور حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم میرا یہ درود پاک آپ خود سن رھے ہیں دورد شریف 313 مرتبہ پڑھنے کے بعد سر سجدے میں رکھ کر نیچے دی گئی دعا چالیس مرتبہ یہ دعا
پڑھیں
یَا وَاحَدُ یَا اَحَدُ یَاوَاجِدُ یَاجَوَّادُ اَنفَعَنَا مِنکَ بـِنَفحَةِ خَیرًا اِنَّکَ عَلـٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیرُ
پڑھنے کے دوران اپنے کام کا دل میں برابر ضرور خیال رکھیں اور دورد شریف پڑھتے وقت ایسے تصور کریں کے میں اس وقت رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھا ھوں اور حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم میرا یہ درود پاک آپ خود سن رھے ہیں دورد شریف 313 مرتبہ پڑھنے کے بعد سر سجدے میں رکھ کر نیچے دی گئی دعا چالیس مرتبہ یہ دعا
پڑھیں
بعد میں سر سجدی سے اٹھاکر اپنے مطلب کےلئے نھایت ہی عاجزی،خشوع اور خضوع سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کریں بعد میں اسی جگھ کعبةاللہ شریف کی طرف منہ کرکے سیدھا ھاتھ گلے کے نیچے رکھ کر سو جائیں تو تمام اچھا ہے ورنہ اپنے گھر آکر پاک بستر پر سو جائیں تہ انشاءاللّٰہ تعالیٰ اگر ھمالیہ جبل جسی بہ مشکل ھوگی یا کتنابھی بڑا کام ھوگا تین دن کے پڑھنے سے پورا ھوگا اللّٰہ تعالیٰ اپنے غیب سے آپ کی جائز مراد پوری فرمائے گا کیونکہ وہ ھر چیز پر قادر ہے اگر آپ یہ اسم اعظم حضور پاک صاحبہ لولاک سیاہ افلاک ہم بے کسوں کے مدد گار صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی زیارتے مبارک کےلئے پڑھیں گے تو وہ بھی نصیب ھو جائے گی اس سے بڑھ کر کوئی نعمت اور سعادت نہیں مگر اس اسم اعظم کو حرام اور ناجائز کاموں کے لئے ھر گز نہ پڑھیں ورنہ سخت نقصان ھوگا حرام اور ناجائز کاموں کے لئے اس اجازت نہیں ہے آپ اگر جائز کاموں کے کئے پڑھیں گے تو فائدا ھوگا جائز کام کتنا ہی بڑا کام ھو چاھے وہ کام ھمالیہ جبل جتناھو یا کتنی بڑی سے بڑی مشکل ھو انشاءاللّٰہ تعالیٰ تین دن کے پڑھنے سے ضرور پوری ھوگی جبکہ اگر جو شخص حرام اور ناجائز کام کے لئے پڑھے گا تو اس کی ساری جوابداری اور ذلت اس کے اوپر ھوگی ہمارے اوپر ان کی کوئی ذمیوای نہیں ھوگا یہ درود شریف اور دعا کسی زندہ اولیاء اللّٰہ سے عطیہ و تحفہ ملا ھوا ہے جس نے سارے مسلمان موءمنوں مردوں اور عورتوں کی بھلائی کے خاطر امتِ رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ واٰلہ وَسَلَّم کی دل کی محبت اور اس بزرگ کی طرف سے اجازت ہے ھر مسلمان کو جیسے مسلمان اس اسم اعظم سے فائدا اٹھائیں کیونکہ اس آرٹیکل کو لکھنے کا مقصد مسلمانوں فائدا پہنچانا ہے اور جس بزرگ نے یہ اسم اعظم دیا ہے اور میرے لئے دعا کرنا آپ اس اسم اعظم کسی بھی جائز مقصد جائز کام کے لئے کرسکتے ہیں یہ اس اعظم بلکل آسان ہے اس کو کرنے میں کوئی مشکل در پیش نہیں ھوگی لوگ اسم اعظم کی تلاش میں ھوتے ہیں اور یہ اسم اعظم ایسا کام کرے گا اگر ھمالیہ جبل جیسی بھی کوئی مشکل ھوگی آسان ھو جائے گی انشاءاللّٰہ تعالیٰ اور وہ درود شریف یہ ہے اس کا طریقےکار آپ اوپر پڑھ چکے ہیں صرف ثواب کی نیت سے میں اس کو دوبارا لکھ رہا ھوں وہ درود پاک یہ ہے
اَللّهُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَاشِفِ الغُمَّةِ وَ مُحَلِّ المُشکِلَاتِ صَلٰوَةً وَّ سَلَامًا عَلَیکَ یَارَسُولَ الّٰلهِ صَلَّی الّٰلهُ عَلَیکَ وَسَلَّم
اور وہ دعا جو سر سجدی میں رکھ کر پڑھی جائے وہ یہ ہے