بقول حکیموں پانی سے ان بیماریوں کا علاج موجود ہے .سردرد ،بلڈپریشر،لقوہ،بےھوشی،بلڈکولیسٹرول،بلغم، کھانسی،دم،ٹی بی، مینن جائنٹس، (١١) جگر کے امراض (١٢) پیشاب کی بیماریاں (١٣) تیزابیت (١۴) گیس ٹربل (١۵) مروڑ (١٦) قبض (١٧) ذیابیطس (١٨) بواسیر (١٩) آنکھ کے امراض (٢٠) استحاضہ (حیض کی بیماریاں ) (٢١) بچہ دانی کا کینسر (٢٢) ناک اور کان کے امراض
پانی پینے کا طریقہ
بغیر منہ دھوئے اوربغیر کلی کئے نہار منہ ١٢٥٠ گرام
یعنی ۴ بڑے گلاس
پانی ایک ساتھ پی جائیں اب پون گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں اور پئیں ہاں صبح کے ٹائیم کلی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے یہ علاج پانی والا اسٹارٹ کرنے کے فورابعد کھانا کھانےکے تقریب ١٢٠ منٹ بعد میں پانی پئے سکتے ہیں اور رات یا دن کو سونے سے ٣٠ منٹ پہلے کچھ بھی نہ کھائیں اگر ابتداء ۴پانی کے گلاس ایک ساتھ نہ پی سکیں تو شروعات میں ایک یا دو گلاس پانی پئیں آہستہ بڑھاکر ۴گلاس تک لیے جائیں
مریض اچھا ہونے کیلئے اور غیر مریض اچھا رہنے کے لئے یہ
طریقکار اپنائیں
حکیموں کے بقول اس علاج سےنیچے والے
امراض بتائی ہوئی مدت میں ٹھیک ہوسکتے ہیں
مرض _______________ مدت شفا
قبض _______________ دو دن
گیس کے امراض _________دودن
ذیابیطیس______________ ایک ھفتہ
ھائی بلڈپریشر __________ ایک ماہ
کینسر _______________ایک ماہ
ٹی بی _______________ ایک ماہ
چار گلاس پانی پینے سے کوئی نقصان نہیں ہوگا پیٹ ضرور بھرجائے گا اور انشآءاللہ عزوجل 45 منٹ بعد بھوک ضرور لگے گی ابتداء تین روز ہوسکتا ہے چند بار پیشاب جلدی آئے گا اس کے بعد انشآءاللہ تعالی حسب معمول آئے گا
علاج کرنا بھی سنت اور دوسروں کو علاج تجویز کرنا بھی سنت ہے
آپ یہ علاج کریں بہت فائدا ھوگا
علاج کرنا بھی سنت اور دوسروں کو علاج تجویز کرنا بھی سنت ہےپانی سے آپ علاج کرکے دیکھیں ضرور فائدا ھوگا آزمودہ نسخہ ہےآپ یہ علاج کریں بہت فائدا ھوگا

پانی سے آپ علاج کرکے دیکھیں ضرور فائدا ھوگا آزمودہ نسخہ ہے
آپ یہ علاج کریں بہت فائدا ھوگا