"" Wazan kam karne ke tarike | وزن کم کرنے کا طریقہ

Wazan kam karne ke tarike | وزن کم کرنے کا طریقہ


Wazan kam karne ka tarika

وزن کم کرنے کا طریقہ


            دن میں  ایک بار کھانا سنّت ہے ایک بار کھانے سے اگر کمزوری آتی ہو تو دن میں  دو مرتبہ کھانا کھا سکتیے  ہیں ایک بار کھائیں   یا دو بار مگر بھوک سے تھوڑا کم کھانا ضروری ہے  تین بار کھانے بلکہ دو بار کے علاوہ دیگر اوقات میں  مختلف چیزیں   کھانے سے بچئے بیچ میں   بھوک لگے تو یہ چیزیں کھانا چاھیے کھیرا، ککڑی، سلاد کے پتّے ڈائٹ سیب وغیرہ کھا لیجئے  ایک یا دومرتبہ جو کھانا کھائیں   گے اُس میں   سلاد وغیرہ نیز اُبلی ہوئی آلو بَہُت ہی کم کھائیں پیٹ کی تکلیفوں   اور طرح طرح کی بیماریوں   سے بچنے کا بہترین نسخہ جو بھی غذاکھائیں   خوب چبا کر کھائیں  اچھی طرح چباچباکر کھائیں اسطرح آپ کا کھا نا بہت جلد ہاضم ھوجائے گا 

رات کا کھانا


یہ تھیں کھانے کی احتیاطیں باقی آگے آپ کو  اور وزن کم کرنے کے طریقے بتاتا ھوں 

روزانہ آپ تقریبن ٢٠٠٠ ھزار قدم چلنا ہے اس سے بھی آپ کا وزن کم ھو جائے گا 

رات کا کھانا کھانے کے فورا نہ سوئیں تقریبن ٩٠منٹ بعد میں سوئیں

اور رات کا کھانا کھانے کے بعد تقریبن ١۵٠سو قدم چلنا ہے

 یہ کچھ احتیاطیں تھیں جو وزن کم کرنے میں آپ کی مدد کریں گی بھت ہی زبردست طریقے ہیں وزن کم کرنے کے


پیدل چلنے کے طریقے

وزن کم کرنے کا ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ روزانہ تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ چلیں گے تو صبح کے وقت پیدل چلیں پیدل چلنے کے لیے یہ نہیں ہے کہ آپ گھر سے باہر چلے جائیں اور چلے جائیں کیونکہ باہر آوارہ کتے بھی کاٹ لیتے ہیں بہت سارے خطرات بھی ہوتے ہیں آپ گھر میں ہی کسی کمرے میں چلتے رہیں چلتے رہیں جب آپ کا ڈیڑھ گھنٹے چلنا پورا ہو جائے گا اس طرح بھی آپ اپنا وزن کم کرسکتے ہیں ابھی بہت  تجربہ شدہ عمل ہے کہ کسی دوست  کا اسی 80کلوزر تھا وہ بھی اس طرح چلتا روزانہ کچھ نہ کچھ تو اس کا وزن بھی ایک مہینے کے اندر اندر 15 کلو کم ہوگیا بہت ہی زبردست طریقہ آپ بھی آزمائیں انشاءاللہ فائدہ ہوگا اس سے بھی وزن آپ کا کم ہوگا