"" Khargi sojan aur phoron ka ilaj

Khargi sojan aur phoron ka ilaj


Khargi sojan aur phoron ka ilaj


خارجی سُوجن اورپھوڑوں کا علاج
خارجی سُوجن اورپھوڑوں کا علاج

اس آرٹیکل میں آج خارش سوجن اور پھوڑوں کا علاج عرض کرتا ھوں  بہت ہی زبردست علاج ہے یہ علاج جو میں عرض کرہا ھوں یہ علاج میتھی کے بیج سے علاج کرنا ہے میتھی ایک سبزی ہے جو ھر کوئی اس سے واقف ہے  

علاج کو غور سے پڑھیں 


میتھی دانوں کا چھلکا اتار کر اُس کا گودا بطورِ لیپ ( پول ٹِس۔ POULTICE) سُوجن یا پھوڑوں پر باندھنے سے اللہ تعالی نے چاہے تو فائدہ ہو جائے گا بہت ہی پیارا علاج میںنے عرض کیا ہے آپ علاج کریں بہت فائدا ھوگا انشااللہ تعالی

میتھی ایک سبزی ہے اس سے کون واقف نہیں اور اس کے بہت ہی زبردست فوائد ہیں میتھی اکثر طور گھروں میں سبزی کے طور پر پکائی جاتی ہے

میتھی کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں 


میتھی ہم اکثر سبزی میں استعمال کرتیں ہیں میتھی اللہ کی طرف سے ایک نعمت ہے نعمت قدر کریں میتھی ایک سبزی ہے اور اس کا بیج بھی آتا ہے لیکن ہمیں اس کا بیج استعمال کرنا ہے سبزی کے بھی فائدے اپنی جگہ بھت ہیں
خارجی سوجن اور پھوڑوں کا علاج جو اپر بتایا گیا ہے بہت ہی مجرب ہے اور آزمودہ ہے
علاج تو آپ اوپر جان چکے ہوں گے بہت ہی زبردست بہت ہی پیارا علاج خارجی سوجن اور پھوڑوں کا علاج میں نے جو اوپر عرض کیا ہے بہت ہی آزمودہ علاج اور یہ ایک مفید 
علاج ہے بہت ہی پیارا علاج آپ کریں ضرور فائدہ ہوگا سبزی اللہ تعالی کی بڑی ہی نعمت ہے اس کے بڑے ہی فوائد ہیں سبزی کی فوائد تو آپ نے بہت سارے آرٹیکل پڑھے ہونگے اور میں بھی اس پر آرٹیکل لکھوں گا انشاء اللہ عنقریب آپ جانیے گے سبزیوں کے اور پھل فروٹ کے فائدے کتنے پیارے ہیں