"" قوت حافظ کیلئےquwat hafiza kele

قوت حافظ کیلئےquwat hafiza kele

قوت حافظ کیلئے قوت حافظ کیلئے

پانچوں نمازوں کے بعد سر پر داہنا
  ھاتھ رکھ کر 11 مرتبہ یاقوی پڑھیں
بہت ہی زبردست وظیفہ ہے قوت حافظ کیلئے
بہت ہی بزرگوں نے اس وظیفے کو آزمایا ہے آپ بہی یہ وظیفہ کر کے دیکھ انشااللہ بہت فائدا ھوگا
آپ کو کبھی بھی قوت حافظ کمزور نہیں ھوگا اس کے فوائد میں نے خود آزمائیے ہیں لاجواب وظیفہ ہے کریں گے تو فائدا ھوگا 

قوت حافظ کا ایک اور وظیفہ 

وہ وظیفہ یہ ہے کے پانی کی ایک بوتل لیں اس پر ٧٨٦ بار پوری 
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم  پڑھ کر دم کریں انشاءاللّٰہ تعالیٰٰٰ آپ حافظ مضبوط ھوگا  یہ بھی آزمودہ وظیفہ ہے 
آپ کریں انشاءاللّٰہ تعالیٰ ضرور فائدا ھوگا وہ پانی روزانہ پیتے رھیں تقریبً ۴٠ روز پانی پینا ہے دن میں دوبار پیئں ضرورتً دوسرا پانی ملاتے رہیں اگر بچوں کا حافظ کمزور ہے تو ان بھی یہ پانی پلائیں بہت فائدا ھوگا

ایک اور وظیفہ 

ایک اور وظیفہ میں عرض کرتا ہوں حافظہ 
مضبوط کرنے کا وظیفہ ہے اس کو کرے
 انشاء اللہ آپ کا فائدا ہوگا آپ کی بھولنے کی بیماری دور ہو گی نسیان یعنی بھولنے کی بیماری سے چھوٹکارا ملے گا
یاحٙیُّ یاقیُّومُ ایک بار کاغذ پر لکھ کر تعویذ بنا کر بازو میں باندھ لیں یا گلے میں ڈال لیجئے انشاءاللہ نسیان یعنی بھولنے کی بیماری سے چھٹکارا حاصل ہو جائے گا بہت ہی زبردست وظیفہ ہے کہ اسم اعظم کا وظیفہ ہے نسیان بھولنے کی بیماری کے لئے بہت ہی زبردست ہے جو بھول جاتے ہیں بات بات بھول جاتے ہیں بھولنے کی بیماری ختم ہو جائے گی
انشآءاللہ  بہت ہی زبردست وظیفہ ہے بزرگوں کا آزمودہ  ہے ان وظیفوں سے کافی لوگوں نے فائدے اٹھا لئے ہیں آپ بہی یہ وظیفہ پڑھیں انشآءاللِٰہ ضرور فائدا ھوگا
 
اگر آپ چاہتے ہیں کہ بھولنے کی بیماری اور حافظہ مضبوط ہو تو یہ تینوں وظیفے بہت ہی زبردست وظیفہ ہے بزرگوں کے بتائے گئے وظیفوں میں بڑی برکت ہوتی ہے آزمودہ وظیفہ ہوتے ہیں انشاءاللہ آپ کا حافظہ مضبوط ہوگا جو بچے پڑھنے میں ذہنی کمزور ہیں یہ وظیفے تینوں کریں تو انشاءاللہ ان کے بھی حافظ مضبوط ہو جائیں گے