"" سال بھر میں امیر بننے کا نسخہ sal bhar main ameer banne ka nuskha

سال بھر میں امیر بننے کا نسخہ sal bhar main ameer banne ka nuskha


Pregnancy of the year to be rich

  

Saal bhar main ameer banane ka nuskha

  سال بھر میں امیر بننے کا نسخہ



        جو شخص طُلُوعِ آفتاب کے وَقت بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِط  300بار اور دُرُود شریف300 بار پڑھے اللہ عَزَّ وَجَلَّ اس کوایسی جگہ سے رِزق عطافرمائے گا جہاں اس کا گمان بھی نہ ہو گا اور  روزانہ پڑھنے سے  اِنْ شَآءَاللہ تعالی ایک سال کے اندر اندر آپ امیر و کبیر ہوجائے گا
یہ جو وظیفہ ہے بھتریں ہے آپ اس وظیفے سے فائدا اٹھائیں اور بزرگوں سےآزمودہ ہے
 جو طریقیکار بتایا گیا ہے اس طرح کریں گے تو بھت زیادہ فائدا ھوگا انشاءاللّٰہ تعالیٰ اس طرح پڑھنا ہے طلوع آفتاب  یعنی سورج نکلنے کے وقت جب سورج نکلنے لگے اس وقت  پڑھنا ہے سورج طلوع ھونے کا ٹائم روزانہ بدلتا رھتا ہے آپ ایسا کریں کے
 الصلوة نماز کا ٹائیم ٹیبل لیے لیں اپنے شھر کا 

یہ بہت ہی پیارا وظیفہ ہے اس کے لیے آپ کو نمازوں کی پابندی کرنی پڑے گی نماز فجر
پڑھنے کے بعد آپ وہی مصلے پر بیٹھے رہو آپ نے سورج نکلنے کا انتظار کرلیں کہ سورج نکلنے جیسے ہی نکلے تو یہ وظیفہ آپ پڑھنا شروع کریں بہت پیارا وظیفہ کریں گے انشاء اللہ ضرور 


فائدہ ملیں گا آپ سال کے اندر اندر امیر ہو جائے


یہ بزرگوں کا بتایا ہوا وظیفہ ہے بہت ہی پیارا وظیفہ ہے ماشاء اللہ اس وظیفہ کرنے والے کافی لوگ عزتیں ہی پاچکے ہیں وظیفہ  پڑھنے سے بڑی برکتیں مل چکی ہیں بہت ہی پیارا وظیفہ ہے ماشاء اللہ اس کی برکتیں بڑی ہے ماشاء اللہ یہ وظیفہ بزرگوں کا بتایا ہوا ہے ایک تو اس میں درود پاک پڑھنا ہے
یہ وظیفہ بسم اللہ الرحمن الرحیم تین سو مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ تین سو مرتبہ درود پاک پڑھ لیں انشاءاللہ آپ ایک سال کے اندر اندر امیر بن جائیں گے بہت ہی بہترین وظیفہ ہے یہ اس سے کافی لوگ مستفید ہو چکے ہیں بہت ہی زبردست وظیفہ کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ گا