"" کاروبار چمکانے کا نُسخہ

کاروبار چمکانے کا نُسخہ

 

Karobar chamkane ka nuskha

 کاروبار چمکانے کا نُسخہ

          بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  کاغذ پر35 بار  لکھ کر گھرمیں لٹکا دیجئے،   اِنْ شَآءَاللہ تعالی  شیطان کا گزر نہ ہوگا اور  (رزق حلال میں)  خوب بَرَکت ہوگی،   اگر دکان میں لٹکائیں گے اور جائز کاروبار ہوا تو اِنْ شَآءَاللہ تعالی
خوب چمکے گا۔ یہ وظیفہ بہت بہتریں ہے بہت بزرگوں کا آزمایا ھوا ہے آپ بہی یہ وظیفہ کر انشااللہ تعالی بہت فائدہ ھوگا
 یہ وظیفہ کسی دوکاندار بے کیا تو اس کے دوکان میں بہت برکت ھوئی
ایک صاحب نے اس وظیفے  کو لکھ کر دوکان میں لگیا تو اس کی دوکان خوب چمکی اس کے گاھک بڑھ گئے  اس وظیفے کی بہت برکتیں ہیں آپ بھی اس وظیفے کو لکھ کر اپنے دوکا یا مکان میں لٹکا دیجئے خوب برکت ھوگی 
اس وظیفے کو خود میں نے بھی آزمایا ہے اس کی بہت زبردست برکتیں ہیں آپ اس وظیفے پر عمل کر کے دیکھ تو لیں پھر آپ اس کی برکتیں دیکھتیں جائیں آپ خود حیران 
ھونگے اس کی کی برکتیں واقعے بہت زیادہ ہیں 


اس وظیفے کی برکتیں بیشمار ہیں

بہت ہی زبردست اور بہت ہی پیارا یہ نسخہ ہے میں نے خود ہی یہ آزمایا ہوا ہے میں نے خود اپنے گھر میں دکان میں یہ لکھ کر لگایا ہوا ہے اور لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ نے کون سا وظیفہ کونسا ورد کرتے ہیں کون سی دعائیں لکھ کر لگائے ہیں جو آپ کے رزق میں اتنی برکتیں آپ کے دونکان پر اتنی گاہک بڑھ رہے ہیں ایسا کون سا وظیفہ ورد کرتیں ہیں  بہت ہی 
زبردست وظیفہ ہے یہ جو میں نے عرض کیا ہے 
وظیفہ یہ ہے کہ میں 35 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کسی کاغذ پر لکھ لیتا ہوں اور اسے کوٹنگ کروا کر کسی اونچی جگہ پر آویزاں کر لیتا ہوں اس کی برکتیں برکتوں سے الحمدللہ میرے رزق  میں بہت ساری برکتیں ہوی ہیں اور دکان پر گاہک بھی زیادہ ہوتے ہیں بہت ہی زبردست وظیفہ ہے آپ بھی کریں گے تو انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا