Tabadle kele wazifaتَبادَلے کیلئے وظیفہ
اگر کوئی چاہتا ہے کہ میرا تبادلہ ہو جائے اپنی مرضی کے مطابق جہاں وہ چاہتا ہے کہ میں اس شہر سے دوسرے شہر اپنی مرضی کےمطابق تبادلہ کریں یعنی کافی ملازم ہے بہت پریشان ہوتے ہیں ان کے تبادلے کیے جاتے ہیں وہ بہت پریشان ہوتے ہیں ان کے لئے ایک بہت ہی زبردست وظیفہ لے کر حاضر ہوئےہوں وہ یہ وظیفہ کریں ان کا تبادلہ ہو جائے گا
آپ اگر چہاتیں ہیں کے آپ کا تبادلہ ہو اپنی مرض کے مطابق تو یہ وظیفہ آپ کے لئے بہتریں ہے
کافی لوگ جو ہے نا اس تبادلے کے معاملے پر پریشان ہوجاتے ہیں ان کی بار بار کہیں نہیں بدلا ہوتی رہتی ہیں اور اس سے آفیسر جو نہ بڑا تنگ کرتے ہیں اور وہ اس کو کبھی کسی شہر میں تو کبھی کسی شہر میں تبادلہ کر دیتے ہیں تو یہ وظیفہ کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کا کہیں بھی تبادلہ نہیں ہوگا جہاں آپ چاہیں گے آپ کا وہیں تبادلہ ہو گا آپ جھاں چاہیں گے آپ کی جونگ رہے گی بہت پیار ہے ماشاء اللہ زبردست وظیفہ ہے آپ یہ وظیفہ پڑھیں بہت
فائدہ ہوگا
وہ وظیفہ یہ ہے
ظہر کی نَماز کے بعد11 یا21 یا41بارہر بار بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کے ساتھ سُوْرَۃُ اللَّھَب پڑھئے، اِنْ شَآءَاللہ تعالی حسبِ خواہِش تبادلہ ھو جائے گا بہت ہی پیارا وظیفہ ہے کریں انشااللہ بہت فائدا ھوگا
بزرگوں کے وظیفے میں بہت ہی برکت ھوتی ہے یہ وظیفے ایسے ھوتے ہیں میں کیا بتائوں آپ کریں گے تو پتا چلے گا
اگر کوئی چاہتا ہے کہ وہ اس ملازمت کا تبادلہ ہو کسی دوسرے شہر میں اپنی ملازمت کا تبادلہ کرنا چاہتا ہے تو یہ وظیفہ کریں انشاءاللہ ضرور اس کا اپنی خواہش کے مطابق تبادلہ ھو جائے گا
جس طرح وظیفہ بتایا گیا ہے اسکے مطابق وظیفہ پڑھے انشاءاللہ ضرور فائدا ھوگا