Introduction: 12 Rabi ul awal ka Wazifa is din Jo Wazifa padh ge us ko neche lakh leya hai app wo Wazifa padh Line
12 Rabi ul awal ko ye Wazifa padh Line inshallah Tala aap ko pura sal Khushi mile gi bahut hi pareshaniyan khatm ho jaayengi aap ko zehani sakon milega bahut Hi pyara wazifa hai inko aap 7 bar padh len inshallah Tala aapko pura sal Khushi hasil Hogi
12 rabi ul awal ka wazifa
12 Rabi ul awal ko yah wazifa is Tarah padhna hai ke sub se pahle awal o akhir durood pak padh len uske bad ye Wazifa is tarteb se pharle
سات بار یا اللّٰہُ
بار یارحمن
سات بار رحیم
سات بار غفور
سات بار حنان
سات بار منان
سات بار دیان
سات بار یا سبحان
12 rabi ul awal ka wazifa |
12 rabi ul awal ko in kamon mein shariq rahin
12 ربیع الاول کو جلوس پاک میں شرکت کریں اور درود پاک کو کثرت کے ساتھ پڑھیں باوضو رہیں اور میرے آقا علیہ الصلوۃ والسلام کی نعتیں گنگناتے رہیں نعروں کا جواب دیتے رہے انشآءاللہ تعالیٰ اس سے دونوں جہاں کے نبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کی محبت میں اضافہ ہوگا اور میرے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے جشن ولادت منانے والوں کی تو بات ہی کیا ہے کہ میرے آقا علیہ الصلوۃ والسلام کسی کے خواب میں آئے اور اس نے عرض کی یا رسول اللہ اگر کوئی تیرا میلاد مناتا ہے تو اس کے لیے کیا ہے تو میرے آقا علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا اگر کوئی میرا میلاد مناتا ہے اگر وہ مجھ سے خوش ہے تو میں بھی اس سے خوش ہوں تو اگر میرے آقا علیہ الصلوۃ والسلام خوش ہیں تو اس سے بڑھ کر اور کیا چیز چاہیے تو میرے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کا میلاد مناتے رہیے جلوس پاک نعتوں میں اجتماع میں شرکت کرتے رہیے انشآءاللہ تعالیٰ اس کی برکتیں بے شمار ہیں