sar me dard ki dua |
sar me dard ki dua sar dard ka rohani ilaj
سر درد کا روحانی علاج
سردرد کا ایک بہترین علاج عرض کردیتے ہیں سورۃ التكاثر،کتنی بار اور کون سے وقت پڑھ کر دم کرنا ہے ،آپ بھی جانئے اس آرٹیکل میں sar me dard ki dua
سردرد کا ایک بہترین علاج یہ ہے سورۃ التكاثر کو کتنی بارپڑھ کر دم کرنا ہوگا پورا علاج کا طریقہ میں اس آرٹیکل میں آپ کو بتا رہا ہوں پری توجہ کے ساتھ اس کو پڑھیں انشآاللہ تعالیٰ آپ کو ضرور فائدا ہوگا آپ بھی جانئے
سر میں درد ایک ایسا مسئلہ ہے جو ایک بار سر میں درد شروع ہوجائے تو بڑی بے چینی پیدا کرتا اور انسان کو ناکارہ اور پریشان کرکے رکھ دیتا ہے۔سورہ التکوثر کو ایک بار پڑھ کر سر میں درد والی جگہ پر پھونک دی جائے تو اللہ کے حکم سے سر درد کی بیماری بیماری سے نجات ہوجاتی ہے۔sar me dard ki dua
سورہ التكاثر کے بےشمار طبی فائدے بھی ہیں اس کی برکات کا شمار ان گنت ہیں۔یہ وہ سورةالمبارکہ ہے
Sar me dard ki dua Sar dard ki tarif aur wajohat
سر درد کی تعریف اور وجوہات
تعریف مرض: عام طور پر سر درد اور دماغ کی کمزوری یا خون میں سمیت شامل ہو کر دماغ میں پہنچنے سے ہوتا ہے۔ سر درد دوسری بیماریوں کی ایک علامت ہے۔ یہ عام تکلیف ہے sar me dard ki dua
وجوہات: زیادہ گرمی یا زیادہ سردی کا لگنا، کھانے پینے میں بے احتیاطی، ریاح پیدا کرنے والی چیزوں کا زیادہ استعمال، دماغی تھکاوٹ ، مرگی، ہسٹیریا ، کان، ناک، دل، گردہ، مثانہ وغیرہ کی امراض اور دماغ ہل جانے سے ذیا بیطیس اور زنانہ جنسی امراض وغیر ہ اس مرض کا سبب ہوتی ہیں۔ علامات سر میں اکثر درد رہتا ہے نبض کمزور، بےقاعدہ، ہوتی ہے۔ گرمی کے دردسر میں آنکھوں میں تپش ، جلن ، اور سر کی جلد گرم اور زبان اور ناک کے نتھنے خشک ہوتے ہیں۔ سردی کے درد سر میں چہرہ بھر بھرایا ہوا جو اس بوجھل اور سر درد ہوتا ہے۔ بعض حالات میں متلی اور قے کی شکایت وجاہ سے بھی سر درد بوتا ہے۔
سر درد کا روحانی علاج
sar dard ki dua
کسی بھی قسم کا سر میں درد ہو یہ ایک بہتریں علاج ہے صرف اور صرف یہ سر درد کا علاج ہے قرآنی سورہ ہے سردرد میں فوری آرام مل جاتا ہے سر میں درد کی دعا sar me dard ki dua اس دعا کو سر میں درد والے پر پڑھ کر دم کریں ایک بار پڑھ کر دم کرنے سے سر میں درد کم نہ ہو تو دوبارا پڑھ کر سر میں دم کریں انشآاللہ تعالیٰ سر کا درد دور ہو جائے گا
گلے کے درد کا علاج
سر میں درد کا وظیفہ اور طریقہ sar me dard ki dua
پورے سر کا درد ہو یا شقیقہ ( یعنی آدھے سر کا درد )
بعد نماز عصر سورة التكاثر ایک بار
(اوّل آخر ایک بار درود شریف) پڑھ کر دم کیجئے اِن شاء الله تعالیٰ درد میں ضرور افاقہ ہوگا
ایماون پر شاپنگ کےلئے نیچے لنک پر کلک کرییں