hadsat se bachne ki dua hadsat se Kise bacha jar sake sure Bhai buhat Kuch app ko us article me mile ga a
یہ دعا حادثات سے حفاظت کےلئے اللہ پاک سے درخواست کرتی ہے اور حادثات سے محفوظ رہنے کیلئے درخواست کرتی ہے۔ آپ اس دعا کو پڑھ کر یا یاد کرکے اپنی سفر یا کسی بھی خطرناک صورتحال میں استعمال کرسکتے ہیں۔
یہ بہت ہی زبردست اور بہت ہی پیاری دعا ہے اپ جب بھی سفر کریں یا کہیں بھی نکلیں تو یہ دعا پڑھ کر نکلیں اپ کی حادثات سے حفاظت رہے گی انشاءاللہ تعالی
اللہ تعالی ہر مسلمان کو حادثات سے محفوظ رکھے اور یہ دعا پڑھ کر نکلیں گے تو انشاءاللہ اللہ کی مدد شامل حال ہو جائے گی
hadsat se bachne ki dua |
hadsat se bachne ki dua dua hadsat hadsat dua
حادثات سے بچنے کا بہت ہی پیارا وظیفہ میں آپ کو عرض کر دیتا ہوں کسی بھی گاڑی جہاز کسی بھی سواری پر سفر کرتے پڑھیں گے تو انشاءاللہ عزوجل حادثات سے بچے رہیں گے ہم حادثات کا شکار کیوں ہو جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم ان حدیثوں پر عمل نہیں کرتے جو حدیثوں میں دعائیں وارد ہوئی ہیں ان نہیں پڑھتے اور سفر کرتے ہیں ان وجہ سے حادثات کا شکار ہو جاتے ہیں
آپ بھی اگر چاہتے ہیں کہ حادثات سے محفوظ رہیں تو آپ کو یہ دعائیں میں نیچے عرض کر دیتا ہوں ان کو پڑھ کر ہی سفر کریں گے تو انشاءاللہ تعالیٰ حادثہ سے محفوظ رہیں گے
hadsat ki dua hadsat se bachne ka wazifa
ایک مرتبہ ایک بزرگ حج کے سفر پر روانہ ہوا تو سفر کے دوران سمندر میں ایک بہت ہی شدید طوفان آیا ہوا تھا جو تھوڑی ہی دوری پر تھا وہاں جھاز میں لوگ بہت ہی پریشان ہوگئے تھے کہ کیا ہوگا ایک طوفان آنے والا ہے ہم کس طرح بچ پائیں گے وہاں ایک بزرگ بیٹھا تھا اس سے لوگوں پوچھا آپ پرسکون کیوں ہیں یہ طوفان آنے والا ہے اس نے کھا میں سوار ہونے سے پہلے دعائیں پڑھ کے بیٹھا ہوں انشاءاللہ تعالیٰ میں ڈوبوں گا نہیں میں کسی حادثات کا شکار نہیں ہوگا اس بزرگ کا اتنا کامل یقین تھا تو واقعے طوفان ٹل گیا آپ بھی کامل یقین ساتھ کوئی دعا پڑھیں گے تو انشاءاللہ آپ بھی حادثات کا شکار نہیں ہوں گے
اکثر وہ دعا ہر گاڑیوں میں لگی ہوئی ہوتی ہے آپ بھی وہ دعا پڑھ کے سفر کریں گے انشاءاللہ تعالیٰ حادثات سے محفوظ رہیں گے اور وہ دعا یہ ہے
hadsat se bachne ki dua
hadsat se bachne ki dua |
دعا سفر
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم سبحان اللہ الذی سخر لنا ہذا وما کنا لہ مقرنین وانا اِلیٰ ربنا لامنقلبوں اور اول آخر 3 مرتبہ
پاک بھی پڑھ لیجئے گا
This dua asks Allah for protection from accidents and requests to be safe from accidents.You can read or memorize this dua and use it in your journey or in any dangerous situation.
This is a very powerful and very sweet dua. Whenever you travel or go anywhere, recite this dua and you will be protected from
accidents, God willing.
May Allah protect every Muslim from accidents, and after reciting this dua, Allah's help will come.
Hadsat Se Bachne Ki Dua |
Hadsat se bachne ki dua dua hadsat hadsat dua
Prayer to avoid accidents
A very lovely wazifa to avoid accidents. They don't follow the prayers mentioned in the hadiths; they don't read them, and they travel because of that; they fall victim to accidents.
If you also want to be safe from accidents, then I am submitting these prayers to you below. After reading them, you will travel, and then, God willing, you will be safe from accidents.
Hadsat ki dua hadsat se bachne ka wazifa.
Once an old man left for Hajj. During the journey, there was a very strong storm in the sea, which was a short distance away. The people in the ship were very worried that what would happen was a storm was coming. You will be saved. There was an old man sitting there. People asked him, Why are you calm? A storm is coming. If you had such perfect faith, then the incidental storm was averted. If you recite any dua with perfect faith, then, God willing, you too will not be a victim of accidents.
Most of the time, that prayer is attached to every vehicle. You will also read that prayer and travel; God willing, you will be safe from accidents.
Online product purchase click now