"" istikhara online

istikhara online

 

istikhara online
istikhara online


istikhara online


istikhara online istikhara ki dua istikhara dua dua istikhara dua e istikhara istikhara ka tarika how to do istikhara dua for istikhara namaz e istikhara dawateislami istikhara online dawateislami istikhara wazifa


دعوت اسلامی استخارہ آن لائن


آپ اگر چاھتے ہیں کہ آن لائن استخارہ ہو تو دعوت اسلامی 

کی ایک ویب سائٹ ہے اس کے ذریعی استخارہ کیا جاتا ہے 

اور فون نمبر کے ذریعی بھی آپ آن لائن استخارہ کروا 

سکتے ہیں آن لائن استخارہ کس طرح کیا جاتا ہے وہ پورا

 طریقہ آپ کو بتاتا ہوں 

آپ اگر پریشان حال ہیں بےروزگاری ہے گھر میں بیماریوں نے 

بسیرا کرلیا آپ بہت کنفیوژ ہیں تو آن لائن استخارہ کرائیں

 انشآءاللہ تعالیٰ آپ کی پریشانیوں کا حل ضرور نکل آئے گا 

آن لائن استخارہ کرکے بہت سے لوگوں نے پریشانی کا حل 

حاصل کرلیا ہے آپ اگر پریشانیوں کا حل حاصل کرنا چاہتے

 ہیں تو آن لائن استخارہ کروائیں 

استخارہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جب بھی آپ وہاں کال 

کریں گے تو آپ سے پوچھا جائے گا کہ آپ کا نام کیا ہے اور

 والدہ کا نام کیا ہے اور مسئلہ بھی بتا دیں گے کہ آپ کے

 پاس مسئلہ درپیش کیا ہے تو وہ اس مسئلہ پر استخارہ 

کریں گے 

استخارہ کی دعا استخارہ کی دعا

 دعا استخارہ دعائے استخارہ استخارہ کا طریقہ

آپ کا استخارہ بھی کریں گے اور آپ کو بتا سکے گے تو 

وضاحت بھی بتا دیں گے اور آپ کو بتا دیں گے یہ وظائف

 پڑھیں اور وہ وظائف آپ کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں 

استخارہ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم اللہ عزوجل سے مشورہ 

کرنا ہوتا ہے کہ جو جس کام کا اللہ سے مشورہ کریں گے 

 انشاء اللہ تعالیٰ اس کام میں بہتری ہوگی باقی علم غیب اللہ تعالیٰ جانتا ہے 


istikhara online


اس ویب سائیٹ پر جا کر وہاں سے آپ آن لائن استخارہ کریں وہ ویب سائیٹ یہ ہے 👇

www.dawateislami.net💻


اور اس فون نمبر پر بھی آپ آن لائن استخارہ کرسکتے ہیں وہ فون نمبر یہ ہے 👇

02134858711📞