"" online earning websites earning website earn money earn online Blog earning blogger earning

online earning websites earning website earn money earn online Blog earning blogger earning

online earning websites earning website earn money earn online  Blog earning blogger earning
online earning websites earning website earn money earn online  Blog earning blogger earning 

 



online earning websites earning website
earn money earn online 
Blog earning blogger earning 



آن لائن ارننگ کرنے کے ویسے تو بہت سارے طریقے ہیں لیکن میں آپ کو ایک بہت ہی زبردست اور آسان طریقہ بتانا چاہتا ہوں لیکن  وہ طریقہ یہ ہے آپ اپنا ایک بلاگ بنا لیں یہ ایک  ویب سائٹ ہی جو آپ بلوگ ڈاٹ کام پر جا کر وہاں سے آپ اپنا بلوگ کریٹ کرسکتیں ہیں اور بالگ بنانے کا طریقہ یوٹیوب پر بھی دیکھ سکتے ہیں بے شمارطریقہ موجود ہیں  کس طرح یہ بلاگ کی آئی ڈی بنتی ہے کس طرح بلوگ کی ویب سائٹ بنتی ہے وہ سے دیکھ کر آپ بلوگ کی آئی ڈی بنانے والا آپ جاکر بلاگ پر کچھ آرٹیکل لکھ کر پوسٹ پوسٹ کرتے رہے انشاءاللہ اس سے بھی آپ کی آمدنی میں اضافہ ہوتا رہے گا یہ ارننگ کرنے کا بہت ہی آسان اور آزمودہ طریقہ ہے آپ اگر لکھائی کا کام کرتے ہیں لکھتے ہیں آرٹیکل لکھتے ہیں پوسٹ لکھتے ہیں تو وہاں آپ پوسٹ لکھ کر وہاں پر سبمٹ کردیں انشاءاللہ تعالیٰ اس سے بھی آپ کو اپنے بلوگ کی ارننگ ہوگی ایڈسن کا اکاؤنٹ کے ذریعے بہت ہی آسان طریقہ آن لائن کمانے کا ہے آپ آسانی سے ارننگ کرسکتے ہیں بلوگ ایک ایسی ویب ساٹیٹ جس سے آپ آسانی سے ارننگ لرنے بیشمار طریقے موجود ہیں 


online earning websites earning website
Blog earning blogger earning 
بلوگ پر کس طرح کے آرٹیکل لکھیں


جس طرح کے بھی آرٹیکل لکھ سکتے ہیں لکھیں جس کا بھی آپ کو تجربہ ہے جیسے آپ ڈاکٹر ہیں تو ڈاکٹر کے آرٹیکل لکھیں آپ اگر کوئی کچھ بھی ہیں کسی طرح کا تجربہ یا طریقہ کے تجربہ لکھ کر پوسٹ کر دیں تو انشاءاللہ اس سے بھی آپ کو ارننگ ہوگی وہ ویسے بھی اگر چاہیں تو کاپی پیسٹ کام کرکے بھی ارننگ کر سکتے ہیں وہاں انگلش میں آرٹیکل لکھ ھوں گے ان کو کاپی کریں اور ان کو گوگل ٹرانسلیٹر میں کاپی کرکے اردو میں کر کے پھر اس کو آرٹیکل بناکر پیسٹ کردیں  پھر بھی آپ اپنی ویب سائیٹ سے ارننگ ہوگی ان شاء اللہ یار اس طرح کے بہت ہی زیادہ طریقے یوٹیوب پر پڑے ہوئے ہیں اس بلاگ کی ایک ارننگ دیکھی لوگ لاکھوں ڈالر کماریے ہیں 


کافی لوگ لاکھوں کروڑوں لاکھوں روپے کما رہے ہیں ہر مہینے میں نے ایک بلاگر کی بتا رہا تھا کہ میری ارننگ 4000 ھزار ڈالر ارننگ تھی آپ اس سے اندازا لگا لیں  پاکستانی 168 روپیہ کا ایک ڈالر ہے 4000×168=672000 چھ لک باھتر ھزار روپیہ مہنا آمدنی بن رہی ہے