Phanse hoy raqam hasil karne ka wazifa aur rohani ilaj
پھنسی ہوئی رقم حاصل کرنے کا وظیفہ
پھنسی ہوئی رقم حاصل کرنے کا وظیفہ اکثر لوگوں کی رقم ادھار میں پھنس جاتی ہے وہ رقم لینے میں بڑے پریشان ہوتے ہیں جس کے پاس رقم پھنسی ہے وہ رقم دینے کے قبل بھی ہوتا ہے لیکن رقم دینے میں ٹال مٹول کرتا ہے لیکن رقم واپس نہیں کرتا تو اس رقم کو واپس کرنے کا ایک بھتریں وظیفہ میں آپ کو نیچے عرض کر دیتا ھوں اس وظیفے کو کامل یقین کے ساتھ پڑھیں گے ضرور آپ کی پھنسی ہوئی رقم واپس ملے گی یہ ایک بہتریں وظیفہ ہے کریں انشآءاللہ تعالیٰ آپ کو اپنی رقم ضرور مل کر رہے گی
Wazifa rohani ilaj wazaif wazifa for hajat
Phanse hoy raqam hasil karne ka wazifa aur rohani ilaj |
حدیث میں آتا ہے کہ جمعہ کے روز سورج ڈوبنے سے پہلے دعائیں قبول ہوتی ہیں، کچھ وظیفہ بھی کیا جائے اور صرف آپ کی دعائیں قبول ہوں گی، اس وظیفے کو پڑھنے سے آپ کی دعائیں ضرور قبول ہوں گی۔
بہت ہی زبردست وظیفہ ہے پھنسی ہوئی رقم نکالنے کا بہت ہی بہترین روحانی علاج ہے کریں انشآءاللہ آپ کو ضرور فائدہ ہو گا ہر حاجت کے لیے وظیفہ کر سکتے ہیں آپ کا جو بھی مقصد ہے حاصل کر سکتے ہیں بیماریوں کے لئے پڑھ سکتے ہیں آپ نوکری حاصل کرنے کے لئے پڑھ سکتے ہیں آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کو اپنا گھر (یعنی مکان) ملے تو یہ پڑھیں اپنا گھر مل جائے گا اس کے فوائد بہت ہیں
wazifa karne ka tarika
پھنسی ہوئی رقم حاصل کرنے کا وظیفہ خاص کر جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد :
یااللّٰه ، ياالرّٙحمٰنُ ، ياالرّٙحِيمُ
Phanse hoy raqam hasil karne ka wazifa aur rohani ilaj |
نماز کی جگہ بیٹھ کر پڑھتے رہیں یہاں تک کہ سورج ڈوب جاۓ پھر جب سورج ڈوبنے کا یقین ہو جاۓ تو اب دعامانگے ۔ رمضان شریف ہے تو پانی کا گھونٹ پی لیں افطار ہو جاۓ گا تو افطار کے بعد تو ویسے ہی دعا قبول ہوتی ہے ، گڑ گڑا کر اللہ کی جناب میں دعا کرے کہ جو پھنسی ہوئی رقم ہے وہ اللہ ملوادے إن شاء اللہ تعالیٰ اس کی برکت ضرور دیکھیں گے