"" Malta ke fayde malta air port times malta country times of malta capital of malta orange

Malta ke fayde malta air port times malta country times of malta capital of malta orange

 

Malta ke fayde malta   air port times malta country times of malta
Malta ke fayde malta   air port times malta country times of malta


Malta ke fayde malta
 air port times malta country times of malta capital of malta orange 



مالٹے کے فائدے 


مالٹے کھائیے ضرور مگر 10فائدے بھی ضرور پڑھیں 

مالٹے کے ویسے تو بے شمار فوائد ہیں لیکن کچھ میں یہاں عرض کرتا ہوں آپ ان کو ضرور پڑھیں انشاء اللہ مالٹے کے فوائد پڑھ کر آپ کو مالٹا کھانے کو دل ضرور کرے کہ ویسے بہت ساری قسمیں ہیں جسے ایئرپورٹ Air port  اور ٹائمز آف مالٹا times of malta  مالٹا کوئنٹریmalta country  کیپیٹل آف مالٹا capital of malta اورنگ orange اور بھی بہت ساری قسمیں ہیں ان کی فائدے تقریبً ایک جیسے ہیں  


Air port  benefits 


مالٹا موٹاپا کو کمکرنے میں مددگار ہے روزانہ ایک مالٹا کہائیں اور صحت مند رہیں  مالٹا کینسر جیسے موذی مرض سے بچاسکتا ہے ۔ مالٹا پچھوک سمیت کھانے سے قبض نہیں ہوتی ۔ مالٹا کھانے سے ہمارا نظام انہضام اچھارہتا ہے  مالٹے کا جوس مسوڑھوں سے خون آنے کو روکتا ہے ۔ جسم سے گرمی اورز ہر یلے مادوں کو خارج کرتا ہے ۔ مالٹا کولیسٹرول کو نارمل اور بائی بلڈ پریشر کیلئے مفید ہے ۔ ٭ مالٹا کھانے سے آپ زیادہ مدت تک جوان رھے سکتے ہیں ۔ ٭ مالٹے کا جوس چہرہ کی رنگت نکھارتا ہے اور بھوک بڑھاتا ہے ۔

 

مالٹے میں وٹامن ڈی بھی موجود ہے مالٹا کھانے کی پیٹ میں ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے مالٹا کھانا بہت فائدہ مند ہے آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کا کولیسٹرول کم ہو اور وزن بھی کم ہو تو آپ کو چاہیے کہ مالٹے کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں مالٹا اہک ایسا فروٹ ہے جس کے فوائد ان گنت ہیں
آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کا نظام ہضم اچھا ہو اور قبض دور ہو تو مالٹے کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں انشاء اللہ تعالیٰ مالٹا کھانے سے   آپ کو بے شمار طبی فوائد ملیں گے